کئی دن ہوگئے ہیں ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن جیتے، پاکستان میں یوتھیوں نے غلغلہ مچا رکھا تھا کہ ٹرمپ تو الیکشن جیتا ہی عمران خان کے نام پر ہے، اس لئے اس نے الیکشن جیتتے ہی نہ صرف وکٹری سپیچ میں عمران خان کی تعریفوں کے قلابے ملا دینے ہیں، بلکہ پہلے ہلے میں ہی پاکستان کو ڈائریکٹ حکم صادر کردینا ہے کہ فورا سے پیشتر عمران خان کو رہا کرو۔ مگر یہ ہو نہ سکا اور اب یہ عالم ہے کہ تو نہیں ترا غم تیری جستجو بھی نہیں،گزر رہی ہے کچھ اس طرح زندگی جیسے، اسے کسی کے سہارے کی آرزو بھی نہیں۔ یوتھیوں کی بالکل یہی حالت ہوگئی ہے۔ ٹرمپ نے رہائی کا حکم تو کیا بھیجنا تھا خان کے شکریے کے طور پر ایک ٹویٹ تک کرنا گوارا نہ کیا۔ گدھے کو گھاس نہ ڈالنے والا محاورہ شاید ایسے ہی موقع کیلئے بنا ہے۔
میرے خیال میں امید چھوڑنی نہیں چاہئے، کیا ہوا اگر ٹرمپ نے گھاس نہیں ڈالی۔ مودی کے ترلے کرکے دیکھ لیں، وہ تو پاس کے ملک میں ہی بیٹھا ہے۔ اس کا بھی بڑا دبدبہ ہے۔ خان کیلئے تو یوتھیے ابلیس سے بھی مدد مانگنے کیلئے تیار ہیں۔ تو مودی کیوں نہیں۔۔ ہوسکتا ہے مودی کے دل میں رحم آجائے اور وہ خان کو جیل سے چھڑانے کیلئے بے تاب ہوجائے۔ کوشش کرنے میں حرج ہی کیا ہے۔۔

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/YP4HGTb/kfluaoer.jpg