بدل رہی ہے سرزمینِ حجاز

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
سرزمینِ حجاز جس پر چودہ سو سال قبل ایک ایسے مذہب کی بنیاد رکھی گئی جس میں عورتوں کیلئے پابندیاں ہی پابندیاں تھیں۔ اسلام سے قبل کی عورت حضرت خدیجہ جو ایک کامیاب بزنس مین تھی، جس کیلئے پردے، برقعے کا کوئی جھنجھٹ نہ تھا، محرم نامحرم کی کوئی شرط نہ تھی، جو اتنی بااثر تھی کہ مردوں کو اپنا نوکر رکھ کر ان سے کام کرواتی تھی۔ پھر اسلام آیا اور عورتوں کو پردے، برقعے میں لپیٹ کر گھروں کی چار دیواری میں بند کردیا گیا۔معاشرے سے عورت کا کردار ہی ختم کردیا گیا۔

آج اسی سرزمینِ حجاز پر محمد بن سلمان نامی ایک شخص آیا ہے جس نے اپنے معاشرے پر صدیوں سے لگے جہالت کے تالے توڑ دیئے، عورتوں پر لگی ہوئی بیہودہ پابندیاں ختم کردیں، جہالت کو گڈ بائے کہہ دیا اور اپنے معاشرے کو آزاد کردیا۔ محمد بن سلمان اسلام کا مارٹن لوتھر ثابت ہورہا ہے۔ سعودی سرزمین سے اسلام کا خروج ہورہا ہے۔ ملاحظہ کیجئے حجاز کی "مقدس" سرزمین پر امریکی سنگر جینیفر لوپیز کا تھرکتا ہوا رقص۔۔۔

ویل ڈن محمد بن سلمان ویل ڈن۔۔
AA-20220728-28525289-28525272-SAUDI_CROWN_PRINCE_MOHAMMED_BIN_SALMAN_IN_PARIS-1-e1664287978716.jpg
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)

phir to apni behan or baybay ko kab bej raha ha MBS k pas
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
The majority of Middle Eastern countries are becoming Westernised. They became rich through natural resources like oil and gas, leading them to act and feel superior to the citizens of other third-world countries, but in reality, these Arabs are the dumbest people on the planet.
Saudi Arabia is not a Holy land. The performance by Jennnifer Lopez did not serve any purpose, but it was a show-off by Saudi authorities to make thier Western masters happy.
 
اسلام مسلط ہونے کے بعد سے سعودی معاشرہ ایک گھٹن زدہ معاشرہ تھا، جس میں لوگوں کیلئے انٹرٹینمنٹ کے کوئی ذرائع نہیں تھے، عورتوں کو معاشرے سے عملی طور پر نکال دیا گیا تھا، ان کو کالے برقعوں میں ڈھانپ کر گھروں میں قید کردیا گیا تھا، ڈرائیونگ تک کرنے کی اجازت نہ تھی۔ محمد بن سلمان ایک روشن خیال اور غیر مذہبی آدمی ہے، وہ کب کا اسلامی جہالت سے نجات پاچکا ہے۔ اس نے دیکھ لیا ہے کہ سعودی معیشت زیادہ عرصہ تک تیل پر انحصار کرکے سروائیو نہیں کرسکتی۔ اس لئے وہ دبئی طرز پر سعودی معاشرے کو پوری دنیا کیلئے ٹوؤرسٹ سپاٹ بنا رہا ہے۔ ریاض میں منعقد ہونے والے حالیہ کنسرٹس اسی کوشش کا حصہ ہیں۔۔ اس میں کسی "ویسٹرن ماسٹر" کو خوش کرنے جیسا کچھ نہیں ہے۔۔

in reality, these Arabs are the dumbest people on the planet.

اس بات سے میں اتفاق کرتا ہوں۔ عرب دنیا کے ڈم ترین لوگ ہیں، اس کا عکس ان کے ایجاد کردہ مذہب میں بھی صاف نظر آتا ہے۔۔
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
حالیہ صدی بچے کھچے مذاہب کی موت کی صدی ہے۔ سعودی عرب جس طرح بدل رہا ہے اس سے لگتا ہے جلد سعودی عرب میں کچھ اس طرح کے اشتہارات دیکھنے کو ملیں گے۔۔

جینیفر لوپیز کے کنسرٹ کے ساتھ ایک عدد عمرہ فری کریں۔

شکیرہ کے رقص کے ساتھ حج کا ٹکٹ فری۔۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
اسلام مسلط ہونے کے بعد سے سعودی معاشرہ ایک گھٹن زدہ معاشرہ تھا، جس میں لوگوں کیلئے انٹرٹینمنٹ کے کوئی ذرائع نہیں تھے، عورتوں کو معاشرے سے عملی طور پر نکال دیا گیا تھا، ان کو کالے برقعوں میں ڈھانپ کر گھروں میں قید کردیا گیا تھا، ڈرائیونگ تک کرنے کی اجازت نہ تھی۔ محمد بن سلمان ایک روشن خیال اور غیر مذہبی آدمی ہے، وہ کب کا اسلامی جہالت سے نجات پاچکا ہے۔
Islam should not be shoved down in anyone's brain as the Quranic verse is clear about it "Thier is no compulsion in the matter of Deen." You can blame the so-called Muslims, but not the Islam.
The prevalent Islam in the Muslim world is not the Islam taught by the Quran. Our ignorant Muslims blindly follow the Mazhab of thier ancestors & mullahs without questioning the reality, authenticity, and rationality behind it.
Mohammad Bin Salman made good decisions reflecting his understanding of the Quran rather than Ahadith.

As per the Jennifer Lopez dancing & singing in vulgar dress, I will not condone it.
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
حالیہ صدی بچے کھچے مذاہب کی موت کی صدی ہے۔ سعودی عرب جس طرح بدل رہا ہے اس سے لگتا ہے جلد سعودی عرب میں کچھ اس طرح کے اشتہارات دیکھنے کو ملیں گے۔۔

جینیفر لوپیز کے کنسرٹ کے ساتھ ایک عدد عمرہ فری کریں۔

شکیرہ کے رقص کے ساتھ حج کا ٹکٹ فری۔۔

اسلام کا تو معلوم نہیں پر محمّد بن سلمان آپ کے اعلیٰ حضرت سیّدی عاصم منیر اور قبلہ و کعبہ آنجناب نواز و شہباز شریفین کا لوتھڑ تھنگ ضرور ہے - ویسے آپ کے میاں صاحبان کو عمرے کرنے کا کافی شوق ہے آپ کو کیا لگتا ہے اب سے ان کو جینیفر بی بی کا فری مجرا بھی دیکھنا نصیب ہو گا؟
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام مسلط ہونے کے بعد سے سعودی معاشرہ ایک گھٹن زدہ معاشرہ تھا، جس میں لوگوں کیلئے انٹرٹینمنٹ کے کوئی ذرائع نہیں تھے، عورتوں کو معاشرے سے عملی طور پر نکال دیا گیا تھا، ان کو کالے برقعوں میں ڈھانپ کر گھروں میں قید کردیا گیا تھا، ڈرائیونگ تک کرنے کی اجازت نہ تھی۔ محمد بن سلمان ایک روشن خیال اور غیر مذہبی آدمی ہے، وہ کب کا اسلامی جہالت سے نجات پاچکا ہے۔ اس نے دیکھ لیا ہے کہ سعودی معیشت زیادہ عرصہ تک تیل پر انحصار کرکے سروائیو نہیں کرسکتی۔ اس لئے وہ دبئی طرز پر سعودی معاشرے کو پوری دنیا کیلئے ٹوؤرسٹ سپاٹ بنا رہا ہے۔ ریاض میں منعقد ہونے والے حالیہ کنسرٹس اسی کوشش کا حصہ ہیں۔۔ اس میں کسی "ویسٹرن ماسٹر" کو خوش کرنے جیسا کچھ نہیں ہے۔۔

اس بات سے میں اتفاق کرتا ہوں۔ عرب دنیا کے ڈم ترین لوگ ہیں، اس کا عکس ان کے ایجاد کردہ مذہب میں بھی صاف نظر آتا ہے۔۔
M_Shameer abay Zia ki tatti kay keeray tujhay History ka pata nahe apni chawal mar lay. Saudi was never an Islamic state .. go get some education before opening your patwari stinky mouth.
 
musman

Politcal Worker (100+ posts)
اگر اسلام پستی میں لے جانے والا ہوتا تو آج مغرب میں وہ لوگ اسلام قبول نہ کر رہے ہوتے جن کے دلوں کا سکون چھن چکا ہے۔ تم کیا جانو دل کا سکون کیا ہوتا ہے، گناہ کی تاریکی کیا ہے اور توبہ کس چیز کا نام ہے، نماز میں کیسی ٹھنڈک ہے، وضو میں کیا خوشی اور عبادات کیسی دل کا اطمینان دیتی ہیں۔ الحمدللہ علی نعمت الاسلام۔
 
Last edited:

Back
Top