عمرے پر جانے سے قبل زائرین سے بھیک نہ مانگنے کا بیان حلفی لینے کی تجویز

umah1i12h.jpg

پاکستان میں حکومت نے بھکاریوں کو عمرہ کے بہانے سعودی عرب جانے اور ملک کی بدنامی سے روکنے کے لیے سخت قوانین پر مبنی عمرہ پالیسی کی تیاری شروع کر دی ہے۔

سعودی عرب میں بڑی تعداد میں پاکستانی بھکاری حج و عمرہ کے نام پر جا کر بھیک مانگتے ہیں، جس سے ملک کا وقار مجروح ہوتا ہے۔ اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے حکومت نے بھکاری مافیا کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق، حجاز مقدس میں گرفتار ہونے والے بھکاریوں کی اکثریت پاکستانی ہوتی ہے، جو عمرہ کے بہانے جا کر وہاں کے مقدس مقام کو کمائی کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ اس سے سعودی عرب میں پاکستان کا تشخص متاثر ہو رہا ہے۔

اس سلسلے میں درج ذیل اہم اقدمات کئے جارہے ہیں۔

وزارتِ مذہبی امور کی تجویز کے مطابق عمرہ پر جانے والے زائرین سے یہ بیانِ حلفی لیا جائے گا کہ وہ بھیک نہیں مانگیں گے۔ اس حلف کی خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

ٹور آپریٹرز کو بھی زائرین کی تصدیق کرنی ہوگی اور اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ وہ پیشہ ور بھکاری نہ ہوں۔

زائرین کو اکیلے سفر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی؛ بلکہ وہ صرف گروپ کی شکل میں عمرہ ادا کرنے کے لیے جا سکیں گے۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے حال ہی میں سعودی حکام کو یقین دلایا کہ پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی تاکہ سعودی عرب سے پاکستان کے احترام پر کوئی آنچ نہ آئے۔

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ایسے ایسے گھٹیا نیچ زلیل حرامی خنزیر غدار نطفہ حرام جرنیل اور جج بھی گزرے ہیں بلکہ کچھ حرام زادوں نطفہ حراموں نے حلف توڑ کر ملک توڑ دیا کچھ حرام زادے زندہ ہیں کچھ مرکھپ گئے وہ حرام کے نطفےحلف اٹھا کر آئین توڑنے ملک توڑ نے عوام پر جنگی جرائم کرنے تک کے گھٹیا زلیل خنزیر نسل کے مجرم بنے حلف بھی چیف جسٹس وغیرہ کے سامنے اٹھا کر پھر یہ فقیر ان حرامئ جرنیلوں اور ججوں آئین شکنوں کے سامنے تو صرف بھکاری ہیں
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
جس قوم کے حکمران خود چور اچکے، فراڈیے، بہروپئے اور بھکاری ہوں اس قوم کی اخلاقیات تباہ نہ ہو یہ ہو نہیں سکتا - ایسے معاشروں میں پھر وی پی این حرام ٹھہرتا ہے اور وہاں کے باسی بھکاری، جن کو نہ اپنی عزت پیاری ہوتی ہے نہ دوسروں کی
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
حکومتِ پاکستان کو دس سال کیلئے حج اور عمرے پر جانے پر پابندی عائد کردینی چاہئے۔ اس سے ایک تو ملک کی فارن کرنسی بچے گی۔ دوسرا ملک کی اخلاقی حالت بھی بہتر ہوگی۔ کیونکہ زیادہ تر لوگ اسی نیت سے چوریاں، دو نمبریاں، رشوت خوریاں اور ملاوٹ گیری کرتے ہیں تاکہ حج اور عمرہ کرکے گناہ معاف کروالیں گے۔ کعبے کے گرد چکر لگانے والے 90 فیصد لوگ چور ہوتے ہیں اور باقی دس فیصد لوگ احمق اور بیوقوف ہوتے ہیں۔۔
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
جس قوم کے حکمران خود چور اچکے، فراڈیے، بہروپئے اور بھکاری ہوں اس قوم کی اخلاقیات تباہ نہ ہو یہ ہو نہیں سکتا - ایسے معاشروں میں پھر وی پی این حرام ٹھہرتا ہے اور وہاں کے باسی بھکاری، جن کو نہ اپنی عزت پیاری ہوتی ہے نہ دوسروں کی

بے عقل یوتھیے۔ چور اور بھکاری قوم سے چور اور بھکاری لیڈر ہی نکلتے ہیں۔ نیازی کی مثال ہی لے لو، جب سے پیدا ہوا ہے بھیک ہی مانگ رہا ہے۔ جب تک قوم خود بہتر نہیں ہوگی، تب تک انہیں بہتر حکمران نہیں ملیں گے۔۔ پاکستانی لوگ تو اتنے بددیانت، چور اور دو نمبر ہیں کہ ترقی یافتہ اور مہذب معاشروں میں جاکر بھی چوری چکاری سے باز نہیں آتے۔ پاکستانی قوم کو تو حق ہی نہیں پہنچتا کہ وہ اپنے حکمرانوں پر انگلی اٹھائیں، کیونکہ یہ خود سب سے بڑے چور ہیں۔۔
 
esakhelvi

Minister (2k+ posts)
😁😆
جب وزیر اعظم بھیک مانگنے جاتا ہے تو کسی نے ان سے بیان خلفی لیا ہے ،تو ہم سے ڈیمانڈ کیوں کیا جاتا ہے ۔یہ تو کھلا تضاد ہے ۔بھکاری ایسوسی ایشن
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
بے عقل یوتھیے۔ چور اور بھکاری قوم سے چور اور بھکاری لیڈر ہی نکلتے ہیں۔ نیازی کی مثال ہی لے لو، جب سے پیدا ہوا ہے بھیک ہی مانگ رہا ہے۔ جب تک قوم خود بہتر نہیں ہوگی، تب تک انہیں بہتر حکمران نہیں ملیں گے۔۔ پاکستانی لوگ تو اتنے بددیانت، چور اور دو نمبر ہیں کہ ترقی یافتہ اور مہذب معاشروں میں جاکر بھی چوری چکاری سے باز نہیں آتے۔ پاکستانی قوم کو تو حق ہی نہیں پہنچتا کہ وہ اپنے حکمرانوں پر انگلی اٹھائیں، کیونکہ یہ خود سب سے بڑے چور ہیں۔۔
بندا نوتھیہ بھی ہو اوپر سے لادین بھی تو وہاں سب سے پہلے جنازہ اخلاقیات کا ہی نکلتا ہے اور ادھر تم نے بھی اڑتا ہوا تیر لے کے بلکل بھی مایوس نہیں کیا - نواز، شہباز و مریم شریفین کے ادنا سے پجاری اور عقل کے دشمن، ذرا یہ بتانا پسند کرینگے کہ یہ پچھلی آدھی صدی سے اس ملک پر گدھ بن کر حکمرانی کرنے والے تمھارے دودھ کے دھلے بھگوان دنیا بھر میں بلاوجہ کے بدنام ہیں جن کی جائیدادیں دنیا کے ہر کونے سے گٹر کی طرح ابل ابل کے سامنے آ رہی ہیں؟ آدھی صدی تو چھوڑ تمہاری ایک ہفتے کی تنخوا بھی یہ گنجے شیطان بند کر دیں تو تم بھکاری تو کیا انسانیت سے بھی گر جاؤ گے
 
عقل سے پیدل یوتھیے۔ تم کونسی اخلاقیات کی بات کرتے ہو۔ دورِ حاضر میں دنیا میں اخلاقی اعتبار سے سب سے نچلے درجے پر جو قوم ہے وہ مسلمان قوم ہے۔ عملی اعتبار سے دیکھیں تو دنیا کی سب سے بیکار قوم ہے۔ معاشی اعتبار سے دیکھو تو بھکاری قوم ہے۔ پاکستان میں اگر مُسلوں کے علاوہ کوئی اور قوم بھی ہوتی تو اس ملک کی بہتری کا کوئی امکان بھی تھا، مگر برا ہو جناح اور دیگر مسلم لیگی رہنماؤں کا جنہوں نے وائپر کے ذریعے ہندوستان کی ساری گندگی ایک جگہ اکھٹی کرکے اس کا نام پاکستان رکھ دیا۔ اب پچھلے ستر سال سے یہ قوم اسلام کی گاف میں گھسی ہوئی ہے اور پوری قوم بلیم گیم کھیل کر اپنی ناکامی کی جسٹی فیکیشن ڈھونڈتی رہتی ہے۔
اگر تم یوتھیوں کو لگتا ہے کہ نیازی اگر پاکستان کا حکمران رہتا تو یہ ملک بہت ترقی کرجاتا تو اٹھاؤ اس گند کے پوٹلے کو اور کسی جزیرے پر لے جاؤ، وہاں اس کو بناؤ حکمران اور ماڈل ریاست بنا کر دکھاؤ۔۔۔؟ ویسے کے پی کے میں پچھلے 11 سال سے اسی گندگی کے ڈھیر کی حکومت ہے، وہاں کیا ترقی کے تیر چلا لئے اس نے۔۔؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حکمران اپنے حلف کی پابندی کریں تو پاکستان، پاکستانی عوام اور وہ خود بہت ساری شرمندگیوں سے بچ جائیں
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
umah1i12h.jpg

پاکستان میں حکومت نے بھکاریوں کو عمرہ کے بہانے سعودی عرب جانے اور ملک کی بدنامی سے روکنے کے لیے سخت قوانین پر مبنی عمرہ پالیسی کی تیاری شروع کر دی ہے۔

سعودی عرب میں بڑی تعداد میں پاکستانی بھکاری حج و عمرہ کے نام پر جا کر بھیک مانگتے ہیں، جس سے ملک کا وقار مجروح ہوتا ہے۔ اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے حکومت نے بھکاری مافیا کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق، حجاز مقدس میں گرفتار ہونے والے بھکاریوں کی اکثریت پاکستانی ہوتی ہے، جو عمرہ کے بہانے جا کر وہاں کے مقدس مقام کو کمائی کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ اس سے سعودی عرب میں پاکستان کا تشخص متاثر ہو رہا ہے۔

اس سلسلے میں درج ذیل اہم اقدمات کئے جارہے ہیں۔

وزارتِ مذہبی امور کی تجویز کے مطابق عمرہ پر جانے والے زائرین سے یہ بیانِ حلفی لیا جائے گا کہ وہ بھیک نہیں مانگیں گے۔ اس حلف کی خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

ٹور آپریٹرز کو بھی زائرین کی تصدیق کرنی ہوگی اور اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ وہ پیشہ ور بھکاری نہ ہوں۔

زائرین کو اکیلے سفر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی؛ بلکہ وہ صرف گروپ کی شکل میں عمرہ ادا کرنے کے لیے جا سکیں گے۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے حال ہی میں سعودی حکام کو یقین دلایا کہ پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی تاکہ سعودی عرب سے پاکستان کے احترام پر کوئی آنچ نہ آئے۔
Sab se pehla bayan-e-halfi to Shahbaz Sharif aur Asim Munir ka hona chahiye.
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
عقل سے پیدل یوتھیے۔ تم کونسی اخلاقیات کی بات کرتے ہو۔ دورِ حاضر میں دنیا میں اخلاقی اعتبار سے سب سے نچلے درجے پر جو قوم ہے وہ مسلمان قوم ہے۔ عملی اعتبار سے دیکھیں تو دنیا کی سب سے بیکار قوم ہے۔ معاشی اعتبار سے دیکھو تو بھکاری قوم ہے۔ پاکستان میں اگر مُسلوں کے علاوہ کوئی اور قوم بھی ہوتی تو اس ملک کی بہتری کا کوئی امکان بھی تھا، مگر برا ہو جناح اور دیگر مسلم لیگی رہنماؤں کا جنہوں نے وائپر کے ذریعے ہندوستان کی ساری گندگی ایک جگہ اکھٹی کرکے اس کا نام پاکستان رکھ دیا۔ اب پچھلے ستر سال سے یہ قوم اسلام کی گاف میں گھسی ہوئی ہے اور پوری قوم بلیم گیم کھیل کر اپنی ناکامی کی جسٹی فیکیشن ڈھونڈتی رہتی ہے۔
اگر تم یوتھیوں کو لگتا ہے کہ نیازی اگر پاکستان کا حکمران رہتا تو یہ ملک بہت ترقی کرجاتا تو اٹھاؤ اس گند کے پوٹلے کو اور کسی جزیرے پر لے جاؤ، وہاں اس کو بناؤ حکمران اور ماڈل ریاست بنا کر دکھاؤ۔۔۔؟ ویسے کے پی کے میں پچھلے 11 سال سے اسی گندگی کے ڈھیر کی حکومت ہے، وہاں کیا ترقی کے تیر چلا لئے اس نے۔۔؟
دور حاضر کے ارسطو و افلاطون ، تمہاری سوئی صرف مسلمانوں پر اور ان کے عقائد پر ہی اٹک جاتی ہے وجوہات کی جنجھٹ میں جاے بغیر کہ یہ اس حالت میں کیسے پہنچے - یہ صرف تمہارا مسلہ نہیں بلکہ تمہارے جیسے بہت سارے اور، جو نئے نئے لادین ہوے ہوتے ہیں، بیشتر کا یہی مسلہ ہوتا ہے - یہ لوگ ذہنی طور پر پسماندگی کا شکار اور احساس کمتری میں مبتلا ہوتے ہیں اور موقع محل دیکھے بغیر اپنی ہی نسل کو کوسنے بیٹھ جاتے ہیں
اب تمہے کوئی یہ بتاۓ کہ مذہب پسند لوگ تو پاکستان کے بنانے کے خلاف تھے لیکن جناح جیسا لبرل بندہ پاکستان بنانا چاہتا تھا ( یہ بحث کسی اور دن کے لیے کہ کیوں بنانا چاہتا تھا ) تو کیا تم اپنی بات سے رجوع کر لو گے؟ جواب ہے نہیں اور وجہ یہ ہے کہ تم اپنے آپ کو عقل کل سمجتھے ہو کیونکہ تمہے ساری برائی کی جڑ مسلمانوں کے عقائد میں مل گئی ہے
تمہاری عقل دانی میں تو نواز شریف ایک ایماندار لیڈر اور شہباز و مریم اس کے حقیقی پرتو ہیں اور پاکستان کے جرنیل اس کے سچے والی وارث - ایسے بندے سے تو بحث کرنا ہی سی لاحاصل ہے
 
Back
Top