اسلام آباد میں 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ۔۔ جلسے، جلوس، احتجاج پر پابندی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد میں 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ، جلسے، جلوس، احتجاج پر پابندی۔ دوسری طرف تحریک انصاف نے 24 نومبر کو احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے
https://twitter.com/x/status/1858487414773501970
پی ٹی آئی کے احتجاج سے قبل ایک بار پھر دفعہ 144 لگا دی گئی۔
دفعہ 144 کا باقاعدہ نوٹیفکیشن ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے جاری کر دیا
نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں پانچ یا پانچ سے زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی عائد
کسی بھی قسم کی مذہبی سیاسی سیکٹیرین یا اجتماع پر پابندی عائد
گزشتہ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کل ختم ہوئی تھی

https://twitter.com/x/status/1858486411315339739
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ابے لے اسی کا ڈر تھا
دو سو اور مقدمے تیار عمران خان پر

giphy.webp
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
حکومت بھی خوامخواہ کے جھنجھٹوں میں پڑی رہتی ہے۔ یوتھیا کوئی نکلتا نہیں ہے، دفعہ 144 لگا کرکیا کرنی ہے۔ یوتھیے عملی طور پر نیازی پر لعنت بھیج کر اپنی اپنی زندگی کے کام کاج میں مصروف ہیں۔ حکومت کو بھی چاہئے اب نیازی کو سیریس لینا چھوڑ دے۔۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
حکومت بھی خوامخواہ کے جھنجھٹوں میں پڑی رہتی ہے۔ یوتھیا کوئی نکلتا نہیں ہے، دفعہ 144 لگا کرکیا کرنی ہے۔ یوتھیے عملی طور پر نیازی پر لعنت بھیج کر اپنی اپنی زندگی کے کام کاج میں مصروف ہیں۔ حکومت کو بھی چاہئے اب نیازی کو سیریس لینا چھوڑ دے۔۔
یار کوئی نہ کوئی تو آ ہی جاتا ہے نا -- اس پر کاغذ پورے کرنے کے لئے لگا دیتے ہیں
اوپر سے عمران خان پر قانون توڑنے پر اکسانے والا کیس بھی تو ڈالنا ہوا ہے نا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یار کوئی نہ کوئی تو آ ہی جاتا ہے نا -- اس پر کاغذ پورے کرنے کے لئے لگا دیتے ہیں
اوپر سے عمران خان پر قانون توڑنے پر اکسانے والا کیس بھی تو ڈالنا ہوا ہے نا
کونسا قانون؟ جو جعلی مینڈیٹ والوں نے بنا رکھا ہے؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
حکومت بھی خوامخواہ کے جھنجھٹوں میں پڑی رہتی ہے۔ یوتھیا کوئی نکلتا نہیں ہے، دفعہ 144 لگا کرکیا کرنی ہے۔ یوتھیے عملی طور پر نیازی پر لعنت بھیج کر اپنی اپنی زندگی کے کام کاج میں مصروف ہیں۔ حکومت کو بھی چاہئے اب نیازی کو سیریس لینا چھوڑ دے۔۔
اور کس نے کہا ہے اس مرتبہ یوتھیا نہیں نکلے گا -- اندرلا نہ سہی اس مرتبہ سارے بارلے یوتھیے آ رھے ہیں

https://twitter.com/x/status/1858246873485852849
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اوے صدقے میرے استاد جی کی آواز نکلی
دفع ١٤٤ والا قانون ان سے پہلے کا بنا ہوا ہے استاد جی
الیکشن چوری کرنے کا قانون، بوٹ چاٹنے کا قانون، کرپشن کر کے ملک سے بھاگنے کا قانون بھی بہت پہلے کا بنا ہوا ہے۔ اس پر کونسا عمل درآمد ہو رہا ہے؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
الیکشن چوری کرنے کا قانون، بوٹ چاٹنے کا قانون، کرپشن کر کے ملک سے بھاگنے کا قانون بھی بہت پہلے کا بنا ہوا ہے۔ اس پر کونسا عمل درآمد ہو رہا ہے؟
☹️ یہ تو ہے استاد جی
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
اصلی عوامی مینڈیٹ والی حکومت ہوتی تو سیریس لینا کب کا چھوڑ دیتی

تم سب فرسٹریٹڈ یوتھیے کے پی کیوں نہیں شفٹ ہوجاتے، سنا ہے نیازی نے پچھلے گیارہ سال کی مسلسل حکومت سے کے پی کو ناروے، ڈنمارک اور سویٹزرلینڈ سے بھی زیادہ ترقی یافتہ بنادیا ہے۔۔ نیازی نے کے پی کو جتنی ترقی دی ہے اس کے بعد سے تو پوری دنیا کے کونوں کھدروں میں خجل ہوتے یوتھیوں کو سیدھی فلائٹ لے کر کے پی میں نزول کرلینا چاہیے تھا۔۔۔
 
Back
Top