پنجاب میں پکڑ دھکڑ اور اسپیشل برانچ کی لِسٹیں۔۔۔
پیپلز پارٹی کے لوگوں کو بھی پکڑ رہے ہیں، میرے حلقے کے 6 ورکرز پر ریڈ کیا،، میں نے کہا بھائی یہ تو پیپلز پارٹی کے ورکر ہیں۔۔۔ ندیم افضل چن کا اہم انکشاف
https://twitter.com/x/status/1858941756206727318
https://twitter.com/x/status/1858951452397629797
پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا اتحاد کب تک چلتا ہوا نظر آ رہا ہے آپ کو ؟ علینہ شگری ،ہماری تو خواہش ہے کہ یہ اتحاد نہ چلے قیادت سے میٹنگ ہو گی تو ہم اپنے بھرپور تحفظات ان کے سامنے رکھیں گے ! ندیم افضل
https://twitter.com/x/status/1858939548987801653
پی ٹی آئی کے ورکروں پہ ظلم کی وجہ سے اور چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال ہونےکی وجہ سے سموگ جیسا اللہ کا عذاب آیا ! ندیم افضل چن
https://twitter.com/x/status/1858944515081413052
لُولی لنگڑی جمہوریت کے بجائے لُولا لنگڑا ہوگیا ہے، ن لیگ کی وجہ سے ہمیں طعنے سننے کو مل رہے ہیں،، عوام میں ہمارا مقام کم ہوتا جارہا ہے۔۔۔ ندیم افضل چن
https://twitter.com/x/status/1858952765839749513
https://twitter.com/x/status/1859174695226257699

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/hKLKs5p/15.png
Last edited by a moderator: