کوئی مذاکرات نہیں ہورہے، مذکرات دھمکیوں سے نہیں ہوتے،محسن نقوی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


کسی صورت جلسہ جلوس نہیں ہونے دیں گے ۔۔ محسن نقوی کا پی ٹی آئی کو واضح پیغام

یہ آ کر ہمارے لوگوں پر ڈنڈے برسائیں اور کہیں مذاکرات ہوں، یہ نہیں ہو گا، محسن نقوی

کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، مذاکرات دھمکیوں سے نہیں ہوتے، محسن نقوی

عمران خان نے جمعرات کی آخری ڈیڈ لائن دی ہے، سوال

ہم مذاکرات کر کب رہے ہیں؟ ڈیڈ لائن اُس کی ہوگی جب ہم مذاکرات شروع ہوں گے، محسن نقوی کا جواب
https://twitter.com/x/status/1859572426545467731
عمران خان کو رہا کرنے کی پاور میرے پاس نہیں ہے، عدالتیں ہیں، مقدمات کا فیصلہ ہم نے نہیں، عدالت نے کرنا ہے، بات چیت کرنی ہے تو عدالت سے کریں، محسن نقوی
https://twitter.com/x/status/1859573618566627542
محسن نقوی نے پریس کانفرنس میں حیران کن سوال کیا ہے وہ کہ رہے ہیں آپ بتائیں ہم دھشت گردی روکنے کیلئے افراد و وسائل دیں یا سیاسی احتجاج روکنے پر توجہ دیں؟ کسی بھی مہذب ملک میں کیا یہ سوا ل بھی ہو سکتا ہے کہ احتجاج روکنا اہم ہے یا دھشت گردی؟ یہ انتہائ سفاک لاجک ہے کہ ہم دھشت گردی پر اپنی سیاست کو ترجیح رے رہے ہیں ۔۔ آ
https://twitter.com/x/status/1859572757198995961 https://twitter.com/x/status/1859642285203591421
 
Last edited by a moderator:

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
ایک کھوتا جس کے پاس پولیس اور ایجنسیوں کی طاقت ہے کہتا ہے ایک عوامی پارٹی دھمکیاں دیتی ہے


CapAW_2024-11-21 16 40 57.png
 
Last edited:

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
جتنا یہ خوفزدہ اور ڈرے ہوے ہیں تین چار لاکھ لوگوں کو اسلام آباد لے آئیں یہ سب تڑیاں لگانے والے کانگڑی پہلوان جوتے چھوڑ کر بھاگیں گے - اگر پی ٹی آیی والے یہ نہیں کر سکتے تو پھر آرام سے بیٹھیں اور ان کی خرمستیاں برداشت کرے
 

TemptationQ

Senator (1k+ posts)
Gc6T5qPWIAAy2Vu

پی ٹی آئی کی مقبولیت کا جنازہ جا رہا ہے

اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کا بہانہ بنا کر دھرنا ملتوی کرنے خواہش اور تیاریاں

گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر کی خوشی چھپائے نہیں چھپتی

پنکی پیرنی بھی دھرنہ ملتوی کرنے پر آمادہ ، ان بھی کہنا ہے موکل نہیں مان رہے

واہ اؤے یوتھیو تہاڈیاں امیداں

وہ جو مان نہیں رہا وہ حافظ ہے جبکہ آپکا کپتان پٹھا لما پے گیا ہے اور ترلے کر رہاہے

وزارت داخلہ نے ڈنڈے کو سانڈے کا تیل لگاکر یوتھیوں کو تنبیہ کردی ہے

 
Last edited:

TemptationQ

Senator (1k+ posts)

جب سے یہ خبر یوتھیوں کو ملی ہے دھمالیں اور گھنگھرو توڑ ناچ ختم

بیچارے اپنے ہوش و حواس ہی کھو بیٹھے

ہوتا ہے ، ہوتا ہے

یوتھیو ہوش میں آؤ،24 نومبر میں اب صرف دو دن باقی ہیں

Gc2uNqGWUAA6C5N

 

sumisrar

Minister (2k+ posts)
اگر ایسا ھے بھی تو ٹھیک ہے

کپتان ان کو دوڑا ، دوڑا کر مارے گا

حکومت نے اپنا سارا انتظام کر لیا ہے

اب پالے پولیس اور ایف سی کو دس اور دن
 
Last edited:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
اگر ایسا ھے بھی تو ٹھیک ہے

کپتان ان کو دوڑا ، دوڑا کر مارے گا

حکومت نے اپنا سارا انتظام کر لیا ہے

اب پالے پولیس اور ایف سی کو دس اور دن
Wo bhee bagair panni kay.
 

TemptationQ

Senator (1k+ posts)
اگر ایسا ھے بھی تو ٹھیک ہے

کپتان ان کو دوڑا ، دوڑا کر مارے گا



جس کی پہلی بیوی دوڑ گئی

دوسری دوڑا دی گئی

تیسری چپیڑیں مار کر دوڑی

بچے گولڈسمتھوں کے ٹکڑوں پر ہیں

اور بہنیں چوتھی بیوی کی گردن مارنے پر ہیں

باپ کرپشن میں پھڑیا گیا

ماں کینسر دوائی ترستی مر گئی

اور وہ دوڑا،دوڑا کر مارے گا

یوتھیو ہوش میں آؤ 24 نومبر کو کفن بانھ کر آؤ

 

Back
Top