Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
کسی صورت جلسہ جلوس نہیں ہونے دیں گے ۔۔ محسن نقوی کا پی ٹی آئی کو واضح پیغام
یہ آ کر ہمارے لوگوں پر ڈنڈے برسائیں اور کہیں مذاکرات ہوں، یہ نہیں ہو گا، محسن نقوی
کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، مذاکرات دھمکیوں سے نہیں ہوتے، محسن نقوی
عمران خان نے جمعرات کی آخری ڈیڈ لائن دی ہے، سوال
ہم مذاکرات کر کب رہے ہیں؟ ڈیڈ لائن اُس کی ہوگی جب ہم مذاکرات شروع ہوں گے، محسن نقوی کا جواب
https://twitter.com/x/status/1859572426545467731
عمران خان کو رہا کرنے کی پاور میرے پاس نہیں ہے، عدالتیں ہیں، مقدمات کا فیصلہ ہم نے نہیں، عدالت نے کرنا ہے، بات چیت کرنی ہے تو عدالت سے کریں، محسن نقوی
https://twitter.com/x/status/1859573618566627542
محسن نقوی نے پریس کانفرنس میں حیران کن سوال کیا ہے وہ کہ رہے ہیں آپ بتائیں ہم دھشت گردی روکنے کیلئے افراد و وسائل دیں یا سیاسی احتجاج روکنے پر توجہ دیں؟ کسی بھی مہذب ملک میں کیا یہ سوا ل بھی ہو سکتا ہے کہ احتجاج روکنا اہم ہے یا دھشت گردی؟ یہ انتہائ سفاک لاجک ہے کہ ہم دھشت گردی پر اپنی سیاست کو ترجیح رے رہے ہیں ۔۔ آ
https://twitter.com/x/status/1859572757198995961 https://twitter.com/x/status/1859642285203591421
Last edited by a moderator: