Horse shit.
Plenty of scientists believe in the existence of God. There has to be just one God. What different religions call Him is not the issue. There could be feeble and historical biases intertwined in the beliefs, like Hindus. But their stories render themselves unacceptable. Where did you get Crores years? Humans only existed roughly 200K years ago.
زیادہ تر فلسفی اور سائنسدان جس "خدا" پر یقین رکھتے ہیں وہ شخصی خدا نہیں ہے، وہ مذہب والا خدا نہیں ہے۔ جیسا کہ سپینوزا کہتا ہے کہ پوری کائنات ہی خدا ہے، خدا کائنات سے الگ کوئی چیز نہیں ہے۔ آئین سٹائن بھی سپینوزا کے تصورِ خدا کو ہی مانتا ہے۔ یعنی ایسا تصورِ خدا جس میں کوئی آپ کو کسی قسم کے احکامات نہیں دیتا، کوئی آپ کو یہ نہیں کہتا کہ دن رات میری عبادت کرو، کوئی آپ کی دعائیں سننے والا نہیں، آپ اپنی زندگی گزارنے میں آزاد ہو۔
اگر مسلمان سائنسدانوں کی تاریخ پڑھیں جیسا کہ ابنِ سینا، فارابی، الرازی ، یہ لوگ بھی مذہبی خدا کو رد کرتے تھے۔ انہوں نے پیغمبروں کو نوسرباز قرار دیا اور خدا کے علم کو محدود کہا۔ ان کے انہی عقائد کی وجہ سے امام غزالی نے اپنی کتب میں ان کو کافر قرار دیا اور مسلمانوں کو سائنس اور فلسفے سے دور رہنے کے تلقین کی۔

Where did you get Crores years? Humans only existed roughly 200K years ago.
میں نے حیات لکھا ہے، ہیومنز نہیں۔