"مفتی صاحب کو کامران ٹیسوری نظر آگیا،دن دیہاڑے ظلم وجبر نظر نہیں آیا"

mufi1h1i1.jpg

گزشتہ دنوں مفتی تقی عثمانی کراچی گورنر ہاؤس گئے جہاں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے انکا استقبال کیا، اس موقع پر مفتی تقی عثمانی نے کامران ٹیسوری کی تعریف کرتے ہوئے ایسے الفاظ بولد ئیے جس پر وہ تنقید کی زد میں آگئے۔

گورنر ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے مفتی تقی عثمانی کا کہنا تھا کہ حضرت عمر فاروق راتوں کو اٹھ کر گلیوں میں چکر لگا کر دیکھا کرتے تھے کون کس حالت میں ہے، اللہ تعالیٰ نے یہ توفیق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو بخشی، انہوں نے حضرت عمر کی روایت زندہ کی۔
https://twitter.com/x/status/1859156666425495624
اس پر سوشل میڈیا صارفین نے مفتی تقی عثمانی کو خوب آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ مفتی تقی عثمانی کو رات کی تاریکی میں گھومتا ہوا کامران ٹیسوری نظر آگیا لیکن دن دیہاڑے ریاستی جبر کیوں نظر نہیں آیا؟ ان کا کہنا تھا کہ مفتی تقی عثمانی اور راغب نعیمی جیسے علماء فتوی بیچ کر اپنا پیٹ بھرتے ہیں

قاسم سوری نے تبصرہ کرتے وہئے لکھا کہ مفتی تقی عثمانی صاحب کو رات کی تاریکیوں میں گھومتا ہوا کامران ٹیسوری تو نظر آ گیا لیکن پچھلے تیس ماہ سے دن دیہاڑے ہونے والا ریاستی جبر نظر نہیں آیا۔
https://twitter.com/x/status/1859262104722718853
ارشاد بھٹی نے تبصرہ کیا کہ نجانے کب اور کہاں مفتی صاحب نے خلقِ خدا کے لیے ٹیسوری صاحب کو گلیوں میں پھرتے دیکھ لیا۔ کہاں خلیفہ دوئم اور کہاں ٹیسوری صاحب؟ یقین نہیں آ رہا کہ مفتی تقی عثمانی ایسا کہہ سکتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1859293748217381218
اس موقع پر اسد طور نے امام حنیفہ اور امام زین العابدین کے اقوال کا حوالہ دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ تقی عُثمانی اور راغب نعیمی کی اصلیت امام ابو حنیفہ اور امام زین العابدین نےصدیوں پہلے بیان کر دی تھی

امام ابو حنیفہ کا قول شئیر کرتے ہوئے کہا کہ "کسی عالم کو بادشاہ کے دروازے پر دیکھو تو اس کے ایمان پر شک کرو"، جبکہ امام زین العابدین کے بھی قول کا حوالہ دیا کہ "کسی عالم دین کو بادشاہوں کے محل میں آتا جاتا دیکھو تو اس سے دین مت لو"
https://twitter.com/x/status/1859544113907106144
اس پر بشارت راجہ نے جواب دیا کہ مفتی تقی عثمانی اور راغب نعیمی فتوی بیچ کر اپنا پیٹ بھرتے ہیں حضور
https://twitter.com/x/status/1859546311827038427
علی حسنین نے کہا کہ مفتی تقی عثمانی مذہب کے سیاسی استعمال کی تمام حدیں پار کرتے ہوے
https://twitter.com/x/status/1859183790825832692
امجد خان نے ردعمل دیا کہ استغفراللہ مفتی تقی عثمانی نے حضرت عمر کی توہین ہے
https://twitter.com/x/status/1859160323439120541
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
مفتی نہیں دلاہے یہ کرپٹ لوگوں کا
جیسے پہلے ایک مردود مرا تو کتنے ارب روپے اسکے اکاؤنٹ میں خفیہ نکلے تھے
یہ مردود اعظم لعنتی بے غیرت مرے گا تو اس کے اکاؤنٹ سے پہلے والے مردود سے چار پانچ گنا
زیادتی حرام کی کمائی نکلے گی جو اس لونڈے باز کرپٹ
اور کرپٹ مجرموں کے دلے نے اپنی اسی طرح کی
دلا گیری سے کمائی ہوگی
 

yankee babu

Senator (1k+ posts)
It seems like a new trend is being set by honoring a political
person. why there is hue and cry? check our mili naghme has several example pertaining to eminint sahabi and personalities are given to non political . We have honored a title of Amirul momineen to (our beloved) Nawaz .
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس مفتی نما جوکر کرپشن کے دلے اور مجرموں کے گاڈ فادر یقی عثمانی کو دراصل اس مجرم حضرت عمر ثانی کے رات کے وہ دورے یاد آرہے ہیں جو یہ کامران بھسوڑی رات کی تاریکی میں نوٹوں کے بورے اپنے کندھے پر لاد کر اس مفتی نما کے گھر پہنچاتا ہے اسی لئے اس مفتی نما جوکر کو اس مجرم کی صورت اور سیرت میں حضرت عمر نظر آتے ہیں اس لعنتئ بے غیرت مفتی جیسے حرام کے نطفے ہی ہیں جو نطفہ حرام منافق فراڈئے اسلام بیچ بیچ کر دو دو ٹکے کے گھٹیا نیچ زلیل اور حرام کی سٹ سے ارب پتئ بن گئے اور اسلام کو گھوڑے لگوا دیتے ہیں اس جیسے درباری حرامی اسلام فروش منافق فراڈئے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے اس مفتی نما بھڑوے کے اس بیان سے پہلے میں اسکو واقعئ ایک عالم اور اچھا دینی سکالر سمجھتا تھا اور لگتا تھا کہ یہ سمجھدار بندہ ہے اسی لئے اس کو کسی دور میں کسی ٹائپ کا کوئی اسلامی چیف جسٹس بنایا تھا اور یہ بندہ پڑھا لکھا شریف اور کوئی اچھے شریف گھرانے کا لگتا تھا لیکن یہ تو سب سے بڑا دلا بھڑوا اور منافق نکلا اپنی حرام خوری کے لئے یہ خنزیر ی نسل کا ملاں حقیقی لونڈے باز اور کرپٹ ثابت ہوا ہے جو ایک حرامئ بے غیرت کنجر کرپٹ مجرم پیشہ سزا یافتہ حرام زادے گھٹیا نیچ اور زلیل کنجر کو حضرت عمر ثانی بھونک رہا یعنی یہ خنزیر حضرت عمر کو گالی دے رہا ہے ایک مجرم کے برابر کا درجہ دے کر
 

Back
Top