جنرل (ر) باجوہ کے قریبی ذرائع نے بشریٰ بی بی کےبیان کی تردید کردی

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1859653056616616162
سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے قریبی ذرائع نے بشریٰ بی بی کے الزام کی تردید کردی۔

اپنے حالیہ بیان میں بشریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی جب مدینہ ننگے پاؤں گئے اور واپس آئے تو باجوہ کو کالز آنا شروع ہوگئیں۔ باجوہ کو کہا گیا کہ یہ آپ کس شخص کو لے کر آئے ہیں، ہمیں ایسے لوگ نہیں چاہئیں۔

انکا مزید کہنا تھا کہ باجوہ کو کہا گیا کہ ہم تو ملک میں شریعت ختم کرنے لگے ہیں اور آپ ایسے شخص کو لے کر آئے۔

تاہم سابق آرمی چیف کے قریبی ذرائع نے بشریٰ بی بی کے اس بیان کی تردید کی ہے۔

سینئر صحافی انصار عباسی کے مطابق پی ٹی آئی کی سکینڈ لیئر لیڈرشپ بھی بشریٰ بی بی کے بیان پر پریشان ہے، پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی نے سب کچھ پر پانی پھیردیا۔

انصار عباسی نے بتایا کہ جنرل باجوہ کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے دورے کے بعد ان کے پاس کوئی کالز نہیں آئیں۔ بشریٰ بی بی نے جھوٹی بات کی۔ وہ خانہ کعبہ میں یہ بات کرنے کو تیار ہیں کہ یہ الزام جھوٹا ہے۔
 
Last edited by a moderator:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Buggi-Jhota-Haryanvi-2021-20210512111457-500x500.jpg
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے قریبی ذرائع نے بشریٰ بی بی کے الزام کی تردید کردی۔

اپنے حالیہ بیان میں بشریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی جب مدینہ ننگے پاؤں گئے اور واپس آئے تو باجوہ کو کالز آنا شروع ہوگئیں۔ باجوہ کو کہا گیا کہ یہ آپ کس شخص کو لے کر آئے ہیں، ہمیں ایسے لوگ نہیں چاہئیں۔

انکا مزید کہنا تھا کہ باجوہ کو کہا گیا کہ ہم تو ملک میں شریعت ختم کرنے لگے ہیں اور آپ ایسے شخص کو لے کر آئے۔

تاہم سابق آرمی چیف کے قریبی ذرائع نے بشریٰ بی بی کے اس بیان کی تردید کی ہے۔

سینئر صحافی انصار عباسی کے مطابق پی ٹی آئی کی سکینڈ لیئر لیڈرشپ بھی بشریٰ بی بی کے بیان پر پریشان ہے، پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی نے سب کچھ پر پانی پھیردیا۔

انصار عباسی نے بتایا کہ جنرل باجوہ کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے دورے کے بعد ان کے پاس کوئی کالز نہیں آئیں۔ بشریٰ بی بی نے جھوٹی بات کی۔ وہ خانہ کعبہ میں یہ بات کرنے کو تیار ہیں کہ یہ الزام جھوٹا ہے۔

کوئی بھی پاکستانی جرنیل اگر کہے کہ خدا ایک ہے تو یقین کر لو باقی انکی کسی بکواس پہ یقین نہ کرو۔۔
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
یہ بات تو اسی وقت میڈیا میں آ گئی تھی کہ باجوے کی بیگم کو عمران خان کا شلوار قمیص پہن کر بیرونی دورے کرنا پسند نہیں تھا اسے وہ اسی کی دہائی کا عمران خان چاہیے تھا - عمران خان کی شائد سب سے بڑی غلطی یہی تھی کہ وہ ان جرنیلوں کی بیگمات کو خوش نہیں رکھ پایا ورنہ آج اس حالت میں نہ ہوتا
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
یہ بات تو اسی وقت میڈیا میں آ گئی تھی کہ باجوے کی بیگم کو عمران خان کا شلوار قمیص پہن کر بیرونی دورے کرنا پسند نہیں تھا اسے وہ اسی کی دہائی کا عمران خان چاہیے تھا - عمران خان کی شائد سب سے بڑی غلطی یہی تھی کہ وہ ان جرنیلوں کی بیگمات کو خوش نہیں رکھ پایا ورنہ آج اس حالت میں نہ ہوتا
Aur abb kya begamaat key dholki bajata tub wo khush hotain.
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
Ye harami tou ye bhe kehta tha kay is kay bhai khud he arab pati ban gaey magar sari investment Bajco ki iskay daur mai hoey. 300 Papa Jones amreeka mai khareeday hoey hain is khandaan nay
 
ocean5

Minister (2k+ posts)
سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے قریبی ذرائع نے بشریٰ بی بی کے الزام کی تردید کردی۔

اپنے حالیہ بیان میں بشریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی جب مدینہ ننگے پاؤں گئے اور واپس آئے تو باجوہ کو کالز آنا شروع ہوگئیں۔ باجوہ کو کہا گیا کہ یہ آپ کس شخص کو لے کر آئے ہیں، ہمیں ایسے لوگ نہیں چاہئیں۔

انکا مزید کہنا تھا کہ باجوہ کو کہا گیا کہ ہم تو ملک میں شریعت ختم کرنے لگے ہیں اور آپ ایسے شخص کو لے کر آئے۔

تاہم سابق آرمی چیف کے قریبی ذرائع نے بشریٰ بی بی کے اس بیان کی تردید کی ہے۔

سینئر صحافی انصار عباسی کے مطابق پی ٹی آئی کی سکینڈ لیئر لیڈرشپ بھی بشریٰ بی بی کے بیان پر پریشان ہے، پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی نے سب کچھ پر پانی پھیردیا۔

انصار عباسی نے بتایا کہ جنرل باجوہ کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے دورے کے بعد ان کے پاس کوئی کالز نہیں آئیں۔ بشریٰ بی بی نے جھوٹی بات کی۔ وہ خانہ کعبہ میں یہ بات کرنے کو تیار ہیں کہ یہ الزام جھوٹا ہے۔
HAEY OEY BAD KIRDAR YAWASEE KOEE MOKA NI JANAY DAITAY HO CHAP LOSEE KA.BAHUT BARA GANDO HAY YAY BAD KIRDAR YAWASEE.KEEP ON YAWAEEN
 
Back
Top