بشری بی بی کے بیان سے عوام کے جذبات مجروح ہوئے،ڈی جی خان میں مقدمہ درج

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
GdAzIIHXEAAU2nb
 

Milkyway

Senator (1k+ posts)
1413764_8500844_1_akhbar.jpg

پارٹی قیادت کی تشویش‘ عمران کا بشریٰ کو سیاست سے دور رہنے کا حکم

کراچی (ٹی وی رپورٹ)تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پی ٹی آئی قیادت کی تشویش پر اہلیہ بشریٰ بی بی کو سیاست سے دور رہنے کا حکم دے دیا۔پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کی اکثریت نے خود کوبشریٰ بی بی کے بیان سے الگ کرنے فیصلہ کرلیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کے بیان پرپارٹی قیادت میں تشویش ہے اور بشریٰ بی بی کوکسی بھی معاملے سے پہلے پارٹی سے مشاورت کا کہہ دیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایاکہ 24نومبراحتجاج میں بشریٰ بی بی شامل ہوں گی مگرکردار مرکزی نوعیت کا نہیں ہوگا۔

 

Back
Top