Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1860482227856891954
خان صاحب کہتے ہیں میرا مینڈیٹ چوری کرکے اکثریت چھینی گئی ہے ہوسکتا ہے کہ درست ہو۔۔شاید صحیح بھی ہے ،
So what
نجم سیٹھی
ذرا ان کی شکل دیکھیں :
معلوم ہے کیمرے کے سامنے سفید جھوٹ بول رہے ہیں، آنکھیں ملا نہیں سکتے اور شرم بھی آ رہی ہے کہ اتنے بڑے تجزیہ کار کو ان فوجی حکمرانوں نے جھوٹ بولنے پر مجبور کر دیا ہے مگر نوکری بھی تو کرنی ہے - مان رہے ہیں خان کے ساتھ زیادتی ہوئی پھر اپنی شکل ٹیڑھی کرکے کہتے ہیں "تو کیا ہوا " - بے غیرتی بھی تو دکھانی ہے - یہی عوام کے دشمن ہیں
https://twitter.com/x/status/1860484160827326513