Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1860932084619157527
بشریٰ بی بی نے کل کنٹینر پر خطاب نہیں کیا تھا لیکن عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کے دوران ’’آزاد‘‘ کی ویڈیو لگا کر آواز سُنانے کا کہا تو آواز نہ آنے پر بولیں کہ آواز ہونی چاہئے تھی
اسکے بعد عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وہ دیکھیں انگوٹھی کتنی پیاری لگ رہی ہے، ماشااللہ
عظمیٰ بخاری نے بشریٰ بی بی سے متعلق کہا کہ اسےگنڈاپور نے بے عزت کروایا، اسے نکالنے کی کوئی تک تھی ہی نہیں۔ لگتا ہے کہ اس وقت انقلاب سونے چلا گیا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1860949214018019526 https://twitter.com/x/status/1861017139752398973 https://twitter.com/x/status/1861015280186773954 https://twitter.com/x/status/1861071548850872330 https://twitter.com/x/status/1861006319638978839

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Gaxe21j.jpeg
Last edited by a moderator: