Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ایک خفیہ ہاتھ پیچھے بیٹھی ہوئی ہے، وہ بیٹھ کر ہر چیز کنٹرول کر رہی ہے، اُس کا ایجنڈا پاکستان کا ایجنڈا نہیں ہے، آپ اِن کے کسی بھی لیڈر کے پاس چلے جائیں وہ اپنا موقف اور بتائیں گے، وہ یہ تماشہ نہیں چاہتی، محسن نقوی
https://twitter.com/x/status/1861319819578237298
تحریک انصاف کی قیادت بات کرنا چاہتی تھی لیکن وہ ایک ’’چیز‘‘ سب پر بھاری ہے، پتہ نہیں اُس نے پارٹی کو کب ٹیک اوور کرنا ہے، اُس کے ارادے کچھ اور ہیں، اِن کے ساتھ ہاتھ ہو جائے گا، محسن نقوی نے کسی کی طرف اشارہ کر دیا۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1861320702072336581

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/s5RJUBE.jpeg