battery low
Chief Minister (5k+ posts)
ساڑھے 4 ہزار کا ایک آنسو گیس شیل آتا ہے، محسن نقوی
https://twitter.com/x/status/1861325330834956769
آنسو گیس کے شیلز کسی کو مل سکتے ہیں؟ آنسو گیس کا ایک شیل ساڑھے 4 ہزار روپے کا آتا ہے، ہزاروں کی تعداد میں چلنے والے آنسو گیس شیل کہاں سے آئے؟ یہ کے پی حکومت کے ہیں، کے پی حکومت نے سارے آنسو گیس شیلز ان کو فراہم کیے ہیں۔
وفاقی وزیرِ داخلہ نے کہا کہ ہم نے ان کو ابھی بھی کہا کہ آپ خونریزی کی طرف نہ جائیں، نقصان پاکستان کا ہے، کسی کا نہیں ہے، آپ نے سیاست کرنی ہے کریں، ان کو کہا کہ بات چیت کے لیے جگہ لینی ہے لیں، وہاں بیٹھ کر اپنا پروگرام کر لیں، وہ کسی چیز کے لیے تیار نہیں۔
https://twitter.com/x/status/1861392693391433777

Last edited by a moderator: