عمران کی اسلام آباد مضافات میں احتجاج کی ہدایت، بشریٰ بی کا ماننے سے انکار

Milkyway

Senator (1k+ posts)

GdVC3nhbgAAYufe

ڈی چوک پر فی الحال سکون ہے

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)

بشریٰ بی بی عمران خان پر بھی حاوی، تجویز ماننے سے صاف انکار کردیا​

Imran-khan-Bushra-Bi-Bi-1.gif

Nice2MU

President (40k+ posts)
مطلب خان کی بیوی زیادہ بہتر کھیل گئی خان سے

بیرسٹر سیف فوجیوں کا ٹاؤٹ ہے۔۔۔ یہ حرامی وہی بکواس کریگا جو حرامی جرنیل اڈے کہینگے۔۔۔
سنگجہانی سے اچھا ہے پشاور میں احتجاج کرے ۔
 
Milkyway

Senator (1k+ posts)

اسلام آباد: بلیو ایریا میں پولیس کا آپریشن، متعدد پی ٹی آئی کارکن گرفتار

اسلام آباد میں بلیو ایریا میں خیبر چوک کے قریب پی ٹی آئی مظاہرین کے خلاف پولیس نے آپریشن کرتے ہوئے متعد مظاہرین کو گرفتار کر لیا، کچھ کارکن بھاگ گئے۔

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ساتھ قافلے میں لوگ منتشر ہوگئے، بشریٰ بی بی کو تحویل میں لینے کا امکان ہے، ویمن اسکواڈ کو روانہ کردیا گیا ہے، جبکہ جناح ایونیو کو پولیس نے مظاہرین سے خالی کروا لیا ہے۔

اسلام آباد میں پولیس اور رینجرز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مظاہرین سے جناح ایونیو خالی کروا لیا اور احتجاجی مظاہرین کو خیبر پلازہ سے آگے تک دھکیل دیا گیا۔

تحریک انصاف کے کارکنوں کی اسلام آباد کے ریڈ زون میں پولیس سے جھڑپیں ہوئیں، سارا دن آنکھ مچولی جاری رہی، پی ٹی آئی کے کارکنوں نے ڈی چوک میں کچھ کنٹینرز رسیوں کی مدد سے ہٹا دیے، کچھ کنٹینرز کو پلٹ دیا، گیس ماسک پہنے، ڈنڈوں اور غلیلوں سے مسلح کارکنوں نے پولیس پر پتھر برسائے، غلیلوں سے نشانہ بنایا۔

پولیس نے کارکنوں پر شیلنگ کرتے ہوئے انہیں منتشر کرنے کی کوشش کی، کارکنوں نے گرین بیلٹ کی جھاڑیوں کو آگ لگا دی، رینجرز نے پہنچ کر ڈی چوک کو کلئیر کیا، پی ٹی آئی کارکنوں کو پیچھے دھکیل دیا۔

بانی پی ٹی آئی کی اہلہ بشریٰ بی بی اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا قافلہ اسلام آباد میں سیونتھ ایونیو پہنچا۔

Last edited:

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)

Chal barway patawari. People wont stop. Bhago on your planes. Awam tumhain roads par ragray gee
 
chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
بشریٰ عمران اور علی امین گنڈا پور اس وقت عین کلثوم انٹرنیشنل کے سامنے موجود ہیں، کارکنان کی بڑی تعداد اپنے لیڈران کے ہمراہ موجود ہیں۔
 
Back
Top