Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز المعروف پمز ابھی تک کل کے آپریشن میں جانبحق اور زخمی ہونے والے افراد کے سرکاری اعدادو شمار جاری کرنے میں ناکام
ذرائع کیمطابق پمز ھسپتال کے ایگزیکیٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر پروفیسر رانا عمران سکندر کے دفتر میں وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ملک مختار احمد کے ساتھ کافی دیر سے کمرے کو کُنڈی لگا کر ہنگامی ملاقات جاری ہے۔
ھسپتال کی ترجمان ڈاکٹر عنیزہ کیمطابق ادارہ ھلاکتوں اور زخمیوں کی اصل تعداد بتانے سے قاصر ہے اور ابھی حتمی فہرستوں پر "کام" ہو رہا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1861663292688867652