khalilqureshi
Senator (1k+ posts)
میں مسلسل اور تسلسل سے کہ رہا ہوں کہ گداگر اور ان کو پاکستان پر مسلط کرنے والے بےرحم اور بدمعاش جنرلز کے سروں میں مغز نام کی کوئی چیز نہیں
اب اگر پٹھان، بلوچ، سندھی، کشمیری علیحدگی کی تحریک چلائیں تو کیا ان کے پاس جواز، دلیل اور جذبات نہیں ہونگے. کیا دنیا کی کوئی دلیل ان کو قائل کرسکے گی کہ نہں تم غلط ہو.
یاد رکھیں اس تحریک کی راہ میں صرف ایک رکاوٹ ہے اور وہ ہے عمران خان
اب بھی وقت ہے اور وقت بہت کم ہے. عمران خان سے معاملات کو طے کرلیں ورنہ پاکستان نام کی ریاست سکڑ کر پنجاب تک محدود ہوجائیگی. ایک بدنام اور ناکام اور پانچ دشمن ریاستوں میں گھری ہوئ.