Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی گردن کے گرد شکنجہ اور پھندا مزید کسا جائے گا، غریدہ فاروقی
اللہ معاف کرے، یہ بڑی خطرناک منظر کشی ہے، منصور علی خان
یہ محاورے کے طور پر الفاظ استعمال کئے ہیں، غریدہ فاروقی کی وضاحت
https://twitter.com/x/status/1861852878450921680
کل کو اس نے کہنا ہے میں تو صحافی ہوں۔ میں تو صحافت کر رہی ہوں۔ اور لونڈے کو اس پر مسکراتا ہوا اعتراض ہے۔ اور یہ سب خود کو صحافی کہلائیں گے
https://twitter.com/x/status/1861973983026934120