Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مظاہرین کا اڈیالہ جیل جانے کا ارادہ تھا،سی پی او راولپنڈی
مظاہرین سے کیل والے ڈنڈے ،وال بیرنگ سمیت اسلحہ برآمد کیا گیا ،سی پی او راولپنڈی
اٹک پولیس کی مزاحمت کے دوران ایک بھی احتجاجی شخص زخمی نہیں ہوا، ڈی پی او اٹک
https://twitter.com/x/status/1862057118783983655
چوبیس نومبر کےپرتشدد احتجاج پر 32مقدمات درج،1151ملزمان گرفتار ہوئے،آرپی او راولپنڈی
راولپنڈی ڈویژن کے 170پولیس اہلکار زخمی ہوئے جن میں سے دو کو گولی لگی،آرپی او راولپنڈی
مظاہرین کی جانب سے پولیس پر براہ راست فائرنگ کی گئی،آرپی او راولپنڈی
کٹی پہاڑی پر مظاہرین کے عسکری ونگ نے آتشی اسلحے سے حملہ کیا، ڈی پی او اٹک
https://twitter.com/x/status/1862057225059262761
چوبیس نومبر کی کال پرامن کہی گئی مگر پرتشدد بن کر سامنے آئی،آرپی او راولپنڈی
پولیس نے روکا تومظاہرین کی جانب سے سخت پرتشدد رویہ اپنایاگیا،آرپی او راولپنڈی
مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ ، آنسو گیس کے شیل پھینکے،آرپی او راولپنڈی
https://twitter.com/x/status/1862051030655201372

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/jqs82p8.jpeg