battery low
Chief Minister (5k+ posts)
نادرا چوک سے ڈی چوک آنے والے راستے کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا، خیبر پلازہ سے ڈی چوک آنے والا راستہ بھی بند
https://twitter.com/x/status/1862161868086730927
اسلام آباد کا ریڈ زون پھر سیل ہو رہا ہے، ڈی چوک جانے والے راستوں پر کنٹینرز لگ چکے ہیں، کہیں خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے والی خبریں درست تو ثابت نہیں ہونے جا رہیں
https://twitter.com/x/status/1862162200808284284 اسلام آباد کے ریڈ زون کو ایک بار پھر سیل کرنے کی تیاریاں، ڈی چوک جانے والے راستوں پر کنٹینرز لگا دیئے گئے، کیا اب خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا محاذ تو فتح نہیں کرنے جارہے، جیسا کے دوپہر کو یہ خبریں سامنے آئیں تھیں کہ کابینہ کی اکثریت حمایت کر چکی ہے، بس کچھ اسٹیک ہولڈرز کو منانا ہے،دوسری جانب اے آر وائی نیوز کے مطابق نیب کی ٹیم پشاور روانہ ہوئی ہے، بشریٰ بی بی کی گرفتاری کا فیصلہ کیا گیا ہے، تیسری بات خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہے، خبریں ہیں کہ وہاں بھی کچھ بڑا ہونے جارہا ہے۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1862080150570926143

Last edited by a moderator: