Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"سیاسی کمیٹی میں ہونے والی گفتگو ایک امانت ہوتی ہے،اسے باہر بیان نہیں کیا جا سکتا۔تاہم باہر ہونے والی تمام چہ مگوئیاں غلط ہیں" ۔سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1862211745093193949
اسلام آباد میں لاکھوں لوگ تھے اگر انہیں انسان سمجھا جاتا، انکے وہاں ہونے کو وقعت دی جاتی اور ان پر گولیاں نہ چلائی جاتیں تو ہمارا احتجاج کامیاب ہی تھا۔
لیکن ہم ایسا ملک بن گئے ہیں جہاں ہم انسانوں کو انسان نہیں سمجھتے، ہم سمجھتے ہیں ان پر گولی، شیل، آنسو گیس چلاؤ، مارو، پیٹو، اغواء کرو تو ریاست کی فتح ہوگی۔
اس دن کوئی فتح نہیں ہوئی، فریب پر قائم نظام نے بربریت کی یہ اس سے زیادہ کچھ نہیں۔
https://twitter.com/x/status/1862453511612706852
تحریک انصاف کی قیادت میں اختلافات ہیںنہ میں بے غیرت ہوں نہ بے شرم ہوں میری کمٹمنٹ عمران خان کے ساتھ ہے اور میں صرف عمران خان کو ہی جواب دہ ہوں۔ صاحبزادہ حامد رضا
https://twitter.com/x/status/1862242628651061676
https://twitter.com/x/status/1862433472561786896

Last edited by a moderator: