چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر بزدلی کی معراج کو چھو رہے ہیں۔

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
پی ٹی آئی پر اس سے بڑا زوال کیا ہو سکتا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے شہداء کے ناموں اور تصاویر پر نہ تو کوئی ٹویٹ کیا اور نہ ہی کوئی ری ٹویٹ۔۔۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر بزدلی کی معراج کو چھو رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1862514946912735545
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
credit goes to IK.. ya barrister chutya asal me ppp ka loda ha.. 2022 tak ya ppp me ta.. is ko ethzaz hassan ne is chutya ko IK se milwaya ta.. IK ki ya kamzori ha k wo ank bnd kr k har aik par trust kr leta ha
 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
بیرسٹر گوبر نام ہی کافی ہے
گوبر تو پھر گوبر ہی ہوتا ہے
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اس غلطی میں عمران خان بذاتِ خود شامل ہے۔ کبھی اپنی پارٹی میں خود بھی صاف شفّاف الیکشن نہیں ہونے دیئے بلکہ الٹا جسٹس وجیہہ الدّین کو پارٹی سے فارغ کردیا۔

خان صاحب، اگر لوگ آپ پر اتنا بھروسہ کرتے ہیں کہ اپنی جانیں بھی گنوانے سے گریز نہیں کرتے تو ایک مرتبہ آپ بھی اپنے پارٹی ورکر پر بھروسہ کریں اور سب سے پہلے پی ٹی آئی کے اندر خود صاف شفّاف الیکشن کروائیں، تاکہ وہ قیادت سامنے آئے جس پر پارٹی کے لوگوں کا بھروسہ بھی ہے۔

یہ راتوں رات آئے چئیرمین اور سیکریٹری وغیرہ بس یہی کچھ کرسکتے ہیں۔
 

Back
Top