Why protesters did not take bullets on their chest? Ata Tarar.

carne

Chief Minister (5k+ posts)
Gdky1HQXMAAJX2m
 
Last edited:

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
Extremely dangerous. Fauj have lost own people support due to Asim muneer and Bajwa. Duffer bc begherat generals what have you done. Remove Asim muneer asap
 

M_Shameer

Senator (1k+ posts)

ہزاروں یوتھیے اسلام آباد پہنچے، ان ہزاروں میں ایک بھی یوتھیا ایسا نہیں تھا جو سینے پر گولی کھاتا۔ جیسے ہی فوج نے ہوائی فائرنگ شروع، یوتھیوں نے پچھواڑوں کا رخ نیازی کی طرف کیا اور منہ کے پی کے کی طرف کرکے گولی کی سپیڈ سے بھی زیادہ تیزی سے دڑکی لگا کر واپس اپنے گھروں کو پہنچ گئے۔۔

😂 😂

 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Military is going through a horrible public relations phase. It's almost idiotic.
The army which was deeply loved even during Zia , ayub and musharraf era despite their takeovers, has lost its war internally.
And to make matters worse, they have planted the worst possible representation in the form of Mohsin naqvi, faisla Wada and PDM. What a massive fall from grace.
 

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)

ہزاروں یوتھیے اسلام آباد پہنچے، ان ہزاروں میں ایک بھی یوتھیا ایسا نہیں تھا جو سینے پر گولی کھاتا۔ جیسے ہی فوج نے ہوائی فائرنگ شروع، یوتھیوں نے پچھواڑوں کا رخ نیازی کی طرف کیا اور منہ کے پی کے کی طرف کرکے گولی کی سپیڈ سے بھی زیادہ تیزی سے دڑکی لگا کر واپس اپنے گھروں کو پہنچ گئے۔۔

😂 😂

Tere gand par goli mariii jaye tu tab pata chalay magar hold on tuu goli nahin gand marwata hay kanjhar kay bachay
 

cheema lahori

MPA (400+ posts)
عطا تارڑ اللہ سے ڈر اللہ سے معافی مانگ یہ جو تو معصوم لوگوں کی شہادت کے اوپر مذاق اڑا رہا ہے یہ کہیں اس کا قہر تیرے اوپر نہ گر پڑے اللہ سے معافی مانگنا ورنہ تیرے جیسے فرعون اس دنیا نے پہلے بھی دیکھے ہیں جنہوں نے خدائی تک کا دعوی کیا تھا اور اج وہ عبرت کا نشان بنے ہوئے ہیں ابھی بھی اللہ سے رجوع کر دو تو شاید بچ جاؤ ورنہ ان معصوم لوگوں کی سسکیاں اور اہیں تو میں سونے نہیں دیں گی
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
وہ جن کو ڈھاکہ کی گلیوں میں جوتے پڑے۔
وہ جو ہتھیار ڈالے جو ننگے ہوۓ۔

وہ آج ہم پہ ہی بندوق تانے ہوئے۔
ماں کو ننگا کیا یہ گناہ گار ہیں۔
بہن پہ پل پڑے یہ زنا کار ہیں۔

تین آئین توڑے یہ غدار ہیں۔
بیچ چوراہے پھانسی کی سزا دو انہیں۔

جس سے عبرت ہو ایسی سزا دو انہیں۔
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
#عمران_ٹھاکرے کی #فتنہ_پارٹی کے پیروکاروں کو آج انسانیت یاد آ رہی ہے اور وہ دوسروں کو بددعائیں اور کوسنے دے رہے ہیں۔ لیکن ان کے اپنے کرتوت ایسے رہے ہیں کہ الامان الحفیظ۔ بے شک کسی ایک بھی بےگناہ انسان کی جان کا ضیاع قابل قبول نہیں اور ہم ان مقتولین کے لواحقین سے ضرور ہمدردی رکھتے ہیں۔ لیکن یہ یاد رکھنا چاہیے کہ تحریک_اسرائیل کے اپنے دور حکومت میں ایسے متعدد انسانیت سوز واقعات پر #نیازی_کذاب کی ذہنیت اور اس کے پیروکاروں کی غلیظ تربیت کا اظہار ہوا۔ چند ایک درج ذیل ہیں

• عمران نیازی نے کنونشن سینٹر میں ٹائیگر فورس سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف پر تنقید کے نشتر برسائے اور طنز کرنے کے لیے اس کی وہ تصویر استعمال کی جو کلثوم نواز ہے انتقال کے موقعے پر لی گئی تھی۔ ہال میں موجود ہزاروں ٹائیگرز نے اس پر قہقہے لگائے اور تالیاں بجائیں۔ تب انسانیت کہاں تھی؟

• ٹی ایل پی آج بھی الزام لگاتی ہے کہ #فتنہ_خان کی حکومت کے دوران ان کے کم و بیش چار درجن کارکنوں کو رمضان کے مہینے، روزے کی حالت اور مسجد کے اندر بےدردی سے شہید کیا گیا۔ ان کی سوشل میڈیا پر کم تعداد کی وجہ سے ان کی تو کسی نے آہ و بکا پر کان بھی نہیں دھرے۔ آج تحریک ستیاناس والے کس منہ سے بارہ مبینہ لاشوں پر آسمان سر پر اٹھائے انسانیت انسانیت کی دہائیاں دے رہے ہیں؟

• پچھلے ایک ہفتے میں کرم ایجنسی میں سو سے زائد لوگ جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ بجائے اس کے کہ صوبائی حکومت اس پر کنٹرول کرے، وزیراعلٰی سمیت ساری پارٹی اسلام آباد پر دھاوے مارنے میں مصروف ہے۔ان لوگوں کا خون خون نہیں؟

• ہزارہ برادری کے لوگ اپنے پیاروں کی لاشیں کئی دن تک سخت سردی میں سڑکوں پر رکھے بیٹھے رہے اور ان کا صرف یہ مطالبہ تھا کہ ایک بار وزیراعظم آ کر ان کی بات سن لے اور ان کے سروں پر ہاتھ رکھ دے۔ لیکن نیازی مردود نے اسے بلیک میلنگ قرار دیا۔ تب تحریک فساد والوں کو انسانیت یاد نہیں آئی۔

• عمران ریاض عرف #گیلا_تیتر کی ویڈیو آج بھی سوشل میڈیا پر چل رہی ہے جس میں وہ بتا رہا تھا کہ جب حکومت ایسے معاملات میں راستے کھلواتی ہے تو لوگ مرتے ہیں۔ بالکل اسی فلسفے کے تحت آج اگر اس کی پارٹی کے لوگ مرے ہیں تو اس میں چیخیں مارنے والی کیا بات ہے؟

جو کچھ تحریک ستیاناس کے ساتھ ہو رہا ہے، وہ صرف اور صرف مکافات عمل ہے، اور میں کسی صورت مکافات عمل پر تنقید نہیں کر سکتا۔ ابھی تو ان شاء اللہ عمران ٹھاکرے کو ذاتی حیثیت میں لاشوں کی بلیک میلنگ والی بکواس کا حساب بھی دینا پڑے گا۔۔۔
 

Back
Top