jigrot
Minister (2k+ posts)
پہلے پاکستان ٹوٹے گا یا ایٹم بم جائے گا اللہ پر چھوڑ دو ، اللہ نہ کرے پاکستان ٹوٹ جائے اللہ نہ کرے ایٹم بم پاکستان سے لے لیا جائے سب اللہ پر چھوڑ دو مگر خود کچھ نہ کرنا۔ حالات و قعات کی بنیاد پر صرف تجزیہ کر رہا ہوں میرے منہ میں خاک اگر کچھ غلط کہا ہو اللہ معاف کردے مجھے ۔ خدانخواستہ اگر عمران خان کو کچھ ہو جاتا ہے تو کچھ نہ کچھ تو ردہ عمل آئے گا اور سیکورٹی فورسس کو امن و امان قائم کرنے کے لیے میدان میں آنا پڑے گا۔ سیکورٹی فورسس بری طرح بدنام ہوچکی ہیں لوگ اب ان سے نفرت کرتے ہیں اس لیے عوامی سپورٹ ان کو نہیں ملے گی اور آپریشن کرنے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پاکستان کے معاشی حالات بہت ہی برے ہیں قرضہ لے کر گھر چلتا ہے اس لیے جلد ہی قرضہ کی ضرورت ہوگی اور قرضہ ملنا مشکل ہوگا ملک کے حالات اچھے نہیں ہونگے اس لیے قرضہ ہر حال میں لینا ہوگا اس لیے ایٹم بم بیچنا پڑ جائے گا دوسری طرف علیحدگی پسند تنظیمیں اپنی کاروائیوں میں مصروف ہوں گی اگر قرضہ نہیں ملے گا تو فوج کو پیسے نہیں ملیں گے اور مفت میں انھوں نے لڑنا نہیں ہے اب یا تو ملک پر سے کنٹرول چھوڑ دیں یا پھر ایٹم بم بیج دیں ایٹم بم بیچنے سے دولت ملے گی پاکستان کے قرضے اتر جائیں گا اور علیحگدی پسندوں سے لڑنا آسان ہوگا اور فوج کا پیٹ بھی بھر جائے گا کچھ عرصے بعد انڈیا کشمیر پورا کے پورا لے لے گا اب ایٹم تو ہے نہیں پیسہ بھی نہیں ہوگا جنگ لڑنے کے لیے اس لیے کشمیر سے ہاتھ جھاڑنیں پڑیں گے کے پی کے کو تو ویسے ہی افغانی ڈکلیر کردیا ہے پاکستان کی گورنمنٹ نے اس لیے اب اس کو بھول جائیں ہزارہ والے اپنے حصہ کے لیے زور لگائیں گے۔ پنجاب پر میں مٹی ڈال دیتا ہوں ۔ میر شہر کراچی ہے کراچی ، حیدرآباد اور ہوسکتا ہے سکھر ایک ملک بن سکتا ہے باقی کا علاقہ سندھو دیش بنا لیں۔ انڈیا کے لیے سب فرینڈلے اسٹیٹ ہونگی اس لیے وہ ان پر حملہ نہیں کرے گا صرف اپنا اثر بڑھائے گا صرف کشمیر لے لے گا
چین کا ایک راستہ بند ہو گا جو اس نے گواردر سے حاصل کیا تھا مسلمانوں کا واحد ایٹم بم چلا جائے گا اور یہ ساری ریاستیں اپنی روٹی ڈھونڈتی رہیں گی جب تک عالم اسلا م سے کوئی بڑی تحریک نہیں شروع ہوتی اور غدار مزے کرتے رہیں گے اور عوام پستی رہے گی۔
چین کا ایک راستہ بند ہو گا جو اس نے گواردر سے حاصل کیا تھا مسلمانوں کا واحد ایٹم بم چلا جائے گا اور یہ ساری ریاستیں اپنی روٹی ڈھونڈتی رہیں گی جب تک عالم اسلا م سے کوئی بڑی تحریک نہیں شروع ہوتی اور غدار مزے کرتے رہیں گے اور عوام پستی رہے گی۔