TemptationQ
Senator (1k+ posts)
ابھی نا جاؤ چھوڑکر،کہ دل ابھی بھرا نہیں
ستارے جھلملا اٹھے،چراغ جگمگا اٹھے
بس اب نا مجھ کو ٹوکنا ،نا بڑھ کے راہ روکنا
اگر میں رک گئی ابھی ،تو جا نا پاؤں گی کبھی
یہی کہو گے تم سدا کہ دل ابھی نہیں بھرا
وارننگ--- پہلے مصرعہ میں لفظ "چھوڑ کر" کو ایسی ہی پڑھا اور سمجھا جائے غلط معنی اور مطلب سمجھنے والوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں