مصر کا مرسی اور پاکستان کا عمران خان

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
جولائی 2013 میں مصر کی فوج نے جنرل السیسی کی قیادت میں پہلے منتخب جمہوری صدر محمد مرسی کا تختہ الٹا اور حکومت پر قبضہ کرلیا۔ مرسی کو گرفتار کرلیا گیا۔ اگرچہ مرسی کی حکومت سے عوام کو بہت شکایات تھیں مگر گرفتاری کے بعد بہت لوگ اس کیلئے سڑکوں پر نکلے۔ اگست 2013 کو قاہرہ میں عوام کا بہت بڑا جم غفیر نکل آیا اور دھرنا دے دیا کہ مرسی کی رہائی تک نہیں جائیں گے، اس دھرنے میں لوگوں کی تعداد 50ہزار سے 80 ہزار تک بتائی جاتی ہے۔ سیکورٹی فورسز نےسخت آپریشن کیا اور مظاہرین کو بھگا دیا۔ ہیومن رائٹس واچ کے مطابق اس آپریشن میں 904 لوگ مارے گئے اور ہزاروں زخمی ہوئے۔ اس واقعے کو ربا مساکر کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس دھرنے کے خاتمے کے بعدپورے ملک میں خوف کی فضاء قائم ہوگئی اور مرسی کی موت تک کوئی بڑا مظاہرہ نہیں ہوا، وقتاً فوقتاً چھوٹے موٹے احتجاج کہیں کہیں ہوتے رہے، مگر فوجی حکومت نے انہیں با آسانی قابو کرلیا۔ گرفتاری کے ٹھیک چھ سال بعد 2019 کومرسی عدالت میں بیٹھے بیٹھے مرگیا۔

پاکستان میں عمران خان کا معاملہ مصر کے مرسی سے زیادہ مختلف نہیں۔ پاکستان میں پی ٹی آئی کے جو سپورٹرز اس غلط فہمی میں مبتلا ہیں کہ وہ لڑائی جھگڑے، دھرنوں اور مظاہروں سے عمران خان کو چھڑوا لیں گے، وہ شدید غلط فہمی کا شکار ہیں۔ عمران خان بھی اسی غلط فہمی کا شکار ہے کہ وہ مسلسل انتشار برپا کرکے فوج کو دبا لے گا اور نہ صرف رہا ہوگا بلکہ اقتدار بھی حاصل کرلے گا۔ عمران خان اور پی ٹی والے انتشار اور فساد سے اپنے لئے مزید مشکلات پیدا کررہے ہیں۔ فوج نے اسلام آباد میں جتنی آسانی سے حالیہ دھرنا ناکام کیا ہے اور اس کے بعد پی ٹی آئی نے خود سینکڑوں لوگوں کے قتل کا جو بیانیہ پھیلا دیا ہے اس کے بعد لوگ اپنے گھر والوں، اپنی اولادوں، بھائیوں بندوں کو کسی بھی احتجاج اور دھرنے میں شامل ہونے سے روکیں گے۔ 26 نومبر کے بعد دھرنوں اور احتجاجوں کی موت ہوچکی، بالکل اسی طرح جس طرح قاہرہ میں اگست 2013 کے دھرنے کے خاتمے کے بعد مرسی کی موت تک کوئی قابل ذکر احتجاج نہیں ہوا۔

اگر عمران خان نہیں چاہتا کہ وہ بھی فوج کے قبضے میں رہ کر مرسی کی طرح جیل میں ہی مارا جائے تو اس کے پاس ایک ہی راستہ ہے۔ امن کا راستہ اپنائے اپنے صوبے کے پی پر توجہ دے ، اس کو ایک ماڈل صوبہ بنا کر دکھائے۔ بصورت دیگر پاکستانی فوج اسے بھی جیل میں رکھ رکھ کر مرسی کی طرح مار دے گی۔۔ اور فوج کیلئے یہ کرنا کوئی مشکل نہیں۔ اگر یقین نہیں آتا تو مصر کو دیکھ لو، وہاں اس کا عملی مظاہرہ ہوچکا ہے، وہاں آج بھی السیسی حکمران ہے اور مرسی کب کا مرچکا ہے ۔ عوامی پاپولیرٹی مرسی کو بچا نہیں پائی۔

morsi.jpg

Last edited:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
جولائی 2013 میں مصر کی فوج نے جنرل السیسی کی قیادت میں پہلے منتخب جمہوری صدر محمد مرسی کا تختہ الٹا اور حکومت پر قبضہ کرلیا۔ مرسی کو گرفتار کرلیا گیا۔ اگرچہ مرسی کی حکومت سے عوام کو بہت شکایات تھیں مگر گرفتاری کے بعد بہت لوگ اس کیلئے سڑکوں پر نکلے۔ اگست 2013 کو قاہرہ میں عوام کا بہت بڑا جم غفیر نکل آیا اور دھرنا دے دیا کہ مرسی کی رہائی تک نہیں جائیں گے، اس دھرنے میں لوگوں کی تعداد 50ہزار سے 80 ہزار تک تھی۔ سیکورٹی فورسز نےسخت آپریشن کیا اور مظاہرین کو بھگا دیا۔ ہیومن رائٹس واچ کے مطابق اس آپریشن میں 904 لوگ مارے گئے اور ہزاروں زخمی ہوئے۔ اس واقعے کو ربا مساکر کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس دھرنے کے خاتمے کے بعدپورے ملک میں خوف کی فضاء قائم ہوگئی اور مرسی کی موت تک کوئی بڑا مظاہرہ نہیں ہوا، وقتاً فوقتاً چھوٹے موٹے احتجاج کہیں کہیں ہوتے رہے، مگر فوجی حکومت نے انہیں با آسانی قابو کرلیا۔ گرفتاری کے ٹھیک چھ سال بعد 2019 کومرسی عدالت میں بیٹھے بیٹھے مرگیا۔

پاکستان میں عمران خان کا معاملہ مصر کے مرسی سے زیادہ مختلف نہیں۔ پاکستان میں پی ٹی آئی کے جو سپورٹرز اس غلط فہمی میں مبتلا ہیں کہ وہ لڑائی جھگڑے، دھرنوں اور مظاہروں سے عمران خان کو چھڑوا لیں گے، وہ شدید غلط فہمی کا شکار ہیں۔ عمران خان بھی اسی غلط فہمی کا شکار ہے کہ وہ مسلسل انتشار برپا کرکے فوج کو دبا لے گا اور نہ صرف رہا ہوگا بلکہ اقتدار بھی حاصل کرلے گا۔ عمران خان اور پی ٹی والے انتشار اور فساد سے اپنے لئے مزید مشکلات پیدا کررہے ہیں۔ فوج نے اسلام آباد میں جتنی آسانی سے حالیہ دھرنا ناکام کیا ہے اور اس کے بعد پی ٹی آئی نے خود سینکڑوں لوگوں کے قتل کا جو بیانیہ پھیلا دیا ہے اس کے بعد لوگ اپنے گھر والوں، اپنی اولادوں، بھائیوں بندوں کو کسی بھی احتجاج اور دھرنے میں شامل ہونے سے روکیں گے۔ 26 نومبر کے بعد دھرنوں اور احتجاجوں کی موت ہوچکی، بالکل اسی طرح جس طرح قاہرہ میں 2013 کے دھرنے کے خاتمے کے بعد مرسی کی موت تک کوئی قابل ذکر احتجاج نہیں ہوا۔

مولوی راغب نعیمی کے لونڈے، سنا ہے تُو راغب نعیمی پر ایمان لانے کے بعد اس کا ایمان منہ میں لے لیا ہے۔
🤣🤣🤪
 
Sohail Shuja

اور مشرقی پاکستان میں کیا ہوا تھا؟

You seem to be overwhelmed by confirmation bias
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

wahan par cricket match hova ta
پٹواری مصر کا مرسی اور پاکستان کا جیسی انشا اللہ
اب بھٹو مرے گا اور اگلے پچاس سال کے لئے عمران جیے گا - اور ہر گھر سے نکلے گا - تم دیکھنا
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
اور مشرقی پاکستان میں کیا ہوا تھا؟

You seem to be overwhelmed by confirmation bias

ہم سب اپنی اپنی رائے کا اظہار کرتے وقت کسی نہ کسی حد تک کنفرمیشن بائس کا شکار ہوتے ہیں۔

جہاں تک مشرقی اور مغربی پاکستان کی بات ہے تو دونوں خطوں کا الحاق ایک بالکل غیر منطقی، غیر عقلی اور اِم پریکٹیکل تھا، محض مذہب کی بنیاد پر دوخطوں کو جوڑنے سے اگر ملک بنتے تو پاکستان اور اس کے اردگرد جتنے مسلم ممالک ہیں وہ ایک ہی ملک ہوتے۔ یہ دونوں ٹکڑے جلد یا بدیر الگ ہونے ہی تھے۔۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
فوج نے اسلام آباد میں جتنی آسانی سے حالیہ دھرنا ناکام کیا ہے اور اس کے بعد پی ٹی آئی نے خود سینکڑوں لوگوں کے قتل کا جو بیانیہ پھیلا دیا ہے اس کے بعد لوگ اپنے گھر والوں، اپنی اولادوں، بھائیوں بندوں کو کسی بھی احتجاج اور دھرنے میں شامل ہونے سے روکیں گے۔
میں تو خود مرنے والوں کی تعداد کو ہزار سے اوپر لے جانے کے حق میں ہوں - قسمیں
نونی چور خوام خواہ میں ان بیچاروں کا مذاق اڑا رہے ہیں
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
میں تو خود مرنے والوں کی تعداد کو ہزار سے اوپر لے جانے کے حق میں ہوں - قسمیں
نونی چور خوام خواہ میں ان بیچاروں کا مذاق اڑا رہے ہیں

پی ٹی آئی کے لوگ اتنے احمق ہیں کہ خود ہی یہ بیانیہ مضبوط کررہے ہیں کہ دھرنے میں سینکڑوں لوگ فوج کی گولیوں سے مارے گئے۔ اس کے بعد بھلا کونسا ماں باپ ہوگا جو اپنی اولاد کو آئندہ کسی دھرنے یا احتجاج میں جانے دے گا؟
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواری مصر کا مرسی اور پاکستان کا جیسی انشا اللہ
اب بھٹو مرے گا اور اگلے پچاس سال کے لئے عمران جیے گا - اور ہر گھر سے نکلے گا - تم دیکھنا
napakfouj ki toiii pele hi se bla or kpk me patt choki ha.. media pay censorship, kisi ko koyi pata nahi mulk me kya chal raha ha.. sab teek ha ki policy chal rahi ha.. IK ka zinda rehna napakfouj k favor me ha.. agar mar diya to aik naya katta kol jaye ga..
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
wahan par cricket match hova ta
یہ جرنیلی رانڈ بیچاری، صرف اپنے مطلب کی تاریخ جانتی ہے، جس سے لوگوں کو ظلم، بربریت اور لاقانونیت کے سامنے جھکنے کا درس ملے۔

لعنت ہے ان جیسوں کے علم پر اور تُف ہے ان کی اخلاقی قدروں پر

لوگ خان سے سیاسی اختلاف رکھ سکتے ہیں، رکھیں، لیکن معصوم جانوں کے ضیاع پر تالیاں بجانے والے وہی ہوسکتے ہیں جن کے اندر انسانیت مردہ پائی جاتی ہے۔

یہ خبیث بھی اسی قبیلے کا ہے۔ ڈگریاں ہوتی ہیں لیکن شعور نہیں۔ رکھ رکھاوٗ ہوتا ہے، لیکن تمیز نہیں۔ جسم رکھتے ہیں پر احساس نہیں۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ہم سب اپنی اپنی رائے کا اظہار کرتے وقت کسی نہ کسی حد تک کنفرمیشن بائس کا شکار ہوتے ہیں۔

جہاں تک مشرقی اور مغربی پاکستان کی بات ہے تو دونوں خطوں کا الحاق ایک بالکل غیر منطقی، غیر عقلی اور اِم پریکٹیکل تھا، محض مذہب کی بنیاد پر دوخطوں کو جوڑنے سے اگر ملک بنتے تو پاکستان اور اس کے اردگرد جتنے مسلم ممالک ہیں وہ ایک ہی ملک ہوتے۔ یہ دونوں ٹکڑے جلد یا بدیر الگ ہونے ہی تھے۔۔
یہاں حالات مشرقی پاکستان زیادہ مختلف نہیں --- پنجاب میں تو خان جی بھٹو کی طرح اپنی موت مر جایں گے لیکن کے پی کے میں زندہ رہیں گے - اور اگلے پانچ دس سالوں تک ان کا بھوت یہاں سے دھشت گرد بھی پیدا کرے گا
ابے اری جنہوں نے اس احمق کو سر پر بٹھایا تھا اب بھگتیں گے لیکن افغانستان کی چین کی مدد سے ترقی سے امید لگتی ہیں کہ خوارجی کتوں کا بہاؤ کم ہو گا -- اگر ادھر سے سپلائی نہ ملی تو امید ہے ابے اری قابو پا لیں گے آنے والے گند کو
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہ جرنیلی رانڈ بیچاری، صرف اپنے مطلب کی تاریخ جانتی ہے، جس سے لوگوں کو ظلم، بربریت اور لاقانونیت کے سامنے جھکنے کا درس ملے۔

لعنت ہے ان جیسوں کے علم پر اور تُف ہے ان کی اخلاقی قدروں پر

لوگ خان سے سیاسی اختلاف رکھ سکتے ہیں، رکھیں، لیکن معصوم جانوں کے ضیاع پر تالیاں بجانے والے وہی ہوسکتے ہیں جن کے اندر انسانیت مردہ پائی جاتی ہے۔

یہ خبیث بھی اسی قبیلے کا ہے۔ ڈگریاں ہوتی ہیں لیکن شعور نہیں۔ رکھ رکھاوٗ ہوتا ہے، لیکن تمیز نہیں۔ جسم رکھتے ہیں پر احساس نہیں۔
آرام نال پا جی - ٹھنڈے ہو جاؤ - عمران خان کے پاس چپ کر کے عدالت کے راستے اپنی باری پوری کرنے کی آپشن موجود ہے --- روز اسلام آباد کی بنڈ بند کرنا کوئی راستہ نہیں
امپایر کی انگل لے کر آیا تھا تو اگلے
Rules of the game
کو کیوں بھول رہا ہے
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جرنیلی رانڈ بیچاری، صرف اپنے مطلب کی تاریخ جانتی ہے، جس سے لوگوں کو ظلم، بربریت اور لاقانونیت کے سامنے جھکنے کا درس ملے۔

لعنت ہے ان جیسوں کے علم پر اور تُف ہے ان کی اخلاقی قدروں پر

لوگ خان سے سیاسی اختلاف رکھ سکتے ہیں، رکھیں، لیکن معصوم جانوں کے ضیاع پر تالیاں بجانے والے وہی ہوسکتے ہیں جن کے اندر انسانیت مردہ پائی جاتی ہے۔

یہ خبیث بھی اسی قبیلے کا ہے۔ ڈگریاں ہوتی ہیں لیکن شعور نہیں۔ رکھ رکھاوٗ ہوتا ہے، لیکن تمیز نہیں۔ جسم رکھتے ہیں پر احساس نہیں۔
fouj is mulk k awam k sath nahi ha. 26 nov ka massacre is bath ka kola sabot ha. fouj kol kr sharif zardari ko support kr rahi ha. fouj ne hi bandoq k zor par election rigged kiya.. judiciary bi khasi kr di gayi jahan se pele tori bohat insaf ki omeed ti ab woh bi khatam.. ya cheez fouj k liye bohat khofnak ha
 
Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
Bangladesh k case main Indian involvement buhat bara factor thi. Ager sirf bangali larte to result shayed different hota.
Ye Randi napaak fooj needed a good competition to get Bangladesh it's freedom

This gandu napaak fooj brought Bangladesh to this corner that they had no choice but to seek help from India
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی کے لوگ اتنے احمق ہیں کہ خود ہی یہ بیانیہ مضبوط کررہے ہیں کہ دھرنے میں سینکڑوں لوگ فوج کی گولیوں سے مارے گئے۔ اس کے بعد بھلا کونسا ماں باپ ہوگا جو اپنی اولاد کو آئندہ کسی دھرنے یا احتجاج میں جانے دے گا؟
اور جسکا بھائی، بیٹا یا باپ اس واقع میں ہلاک ہوا، اسکے رشتہ داروں کو تشدّد کا راستہ اختیار کرنے سے کیسے روکو گے؟
فاٹا اور بلوچستان میں بیس سال سے لگے پڑے ہو۔ آجتک کچھ قابو آیا؟
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
یہاں حالات مشرقی پاکستان زیادہ مختلف نہیں --- پنجاب میں تو خان جی بھٹو کی طرح اپنی موت مر جایں گے لیکن کے پی کے میں زندہ رہیں گے - اور اگلے پانچ دس سالوں تک ان کا بھوت یہاں سے دھشت گرد بھی پیدا کرے گا
ابے اری جنہوں نے اس احمق کو سر پر بٹھایا تھا اب بھگتیں گے لیکن افغانستان کی چین کی مدد سے ترقی سے امید لگتی ہیں کہ خوارجی کتوں کا بہاؤ کم ہو گا -- اگر ادھر سے سپلائی نہ ملی تو امید ہے ابے اری قابو پا لیں گے آنے والے گند کو

پنجاب کی عوام ہو یا کے پی کے کی جب تک اسے کوئی سیاسی لیڈرشپ میسر نہ ہو تب تک وہ فساد برپا کرنے نہیں نکلتے۔ گنڈاپور وغیرہ کو فوج نے پہلے ہی قابو کرلیا ہے، وہ صرف بڑھکیں مارتا ہے، اندر خانے وہ بھی چاہتا ہے کہ فوج سے بنی رہے اور اس کی وزارتِ اعلیٰ قائم رہے۔۔ پی ٹی آئی کی دیگر لیڈرشپ بھی نہیں چاہتی کہ خان جیل سے باہر آئے۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Bangladesh k case main Indian involvement buhat bara factor thi. Ager sirf bangali larte to result shayed different hota.
بھارت تو بہت بعد میں آیا تھا۔ تاریخ پڑھیں تو معلوم ہوگا کہ معاملہ تو اس سے پہلے سے چل رہا تھا۔ ایسے ہی عوام کو دبایا جاتا تھا، الیکشن میں دھاندھلی کروائی جاتی تھی۔ بھارت نے تو صرف جلتی پر تیل ڈالنے کا کام کیا۔ آگ تو انھوں نے خود لگائی ہوئی تھی
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں حالات مشرقی پاکستان زیادہ مختلف نہیں --- پنجاب میں تو خان جی بھٹو کی طرح اپنی موت مر جایں گے لیکن کے پی کے میں زندہ رہیں گے - اور اگلے پانچ دس سالوں تک ان کا بھوت یہاں سے دھشت گرد بھی پیدا کرے گا
ابے اری جنہوں نے اس احمق کو سر پر بٹھایا تھا اب بھگتیں گے لیکن افغانستان کی چین کی مدد سے ترقی سے امید لگتی ہیں کہ خوارجی کتوں کا بہاؤ کم ہو گا -- اگر ادھر سے سپلائی نہ ملی تو امید ہے ابے اری قابو پا لیں گے آنے والے گند کو
26 nov k massacre se teri fouj ki buhadri kol kr samne agayi..
 
Back
Top