شہباز حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

10petrokiqeetmaijza.png

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے، جس کا اطلاق گزشتہ رات 12 بجے سے ہو چکا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 29 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 252 روپے 10 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 258 روپے 43 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

Gdp9QdOW8AAVNFG


دوسری جانب، وزارت خزانہ نے لائٹ ڈیزل آئل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان بھی کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 48 پیسے فی لیٹر کم کی گئی ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 151 روپے 73 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ اسی طرح مٹی کا تیل 62 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے اور اب یہ 164 روپے 98 پیسے فی لیٹر دستیاب ہوگا۔

یہ اضافہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب عوام پہلے ہی مہنگائی کی بلند ترین سطح کا سامنا کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ 15 نومبر کو حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا تھا، اور اس وقت پیٹرول کی قیمت 248 روپے 38 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 255 روپے 14 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی تھی۔
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Inn laantiyoon ka abb poora qabzaa hai system par. Napaak fouj ki Ayashiyoon ke liyae abb awaam ka mazeed kachoomar nikalaa jaey ga
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
money launderer ki hokomat me yahi sab hona ha.. chutya khardimagh awam.. chor daku money launderer ko napakfouj support krti ha or awam par golia chalati ha.. bayghairat awam agar aik lac jano ki qurbani de do to tumari nasle is ghulami se azad ho jaye gi.. woh to tum ne krna nahi.. sajda tum Allah ko krte ho lekin darte tum napakfouj se
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
انیس سے پچاسی سے اب تک گنجے حر ام زادوں اور زرداریوں پپلیوں کی حکومتیں ہی رہی ہیں وہی حرام زادے اس کے زمہ دار ہیں
 

Back
Top