Fauji Corn FlakesNow Available In Blood Flavor as well

TemptationQ

Senator (1k+ posts)
Pakistanis should boycott all NaPak army's products.

https://twitter.com/x/status/1862752072283680896
Gds9t3hXsAAmA7n
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
جتنے بھی شہید ہوئے تم نہ مانو مگر گولی کیوں چلائی دنیا میں کوئی فوج سوائے ناپاک فوج کے اپنے لوگوں پر گولی نہیں چلاتی

گولی کیوں چلائی
 

TemptationQ

Senator (1k+ posts)

مظاہرین نے ہتھیار اور غلیلیں چلائیں، وفاقی سیکریٹری داخلہ

وفاقی سیکریٹری داخلہ نے کہا ہے کہ مظاہرین نے ہتھیار چلائے، شیلنگ کی اور غلیلیں بھی چلائیں۔

وفاقی وزیر عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس میں وفاقی وزیر سیکریٹری داخلہ نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم تھا کہ عوام کے جان و مال کی حفاظت کی جائے۔

انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کے پاس آتشیں اسلحہ موجود نہیں تھا، مظاہرین نے ہتھیار چلائے، شیلنگ کی اور غلیلیں بھی چلائیں۔

وفاقی سیکریٹری داخلہ نے مزید کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں

کی جانب سے گولیاں چلائے جانے کے دعوے مسترد کرتے ہیں۔

 

TemptationQ

Senator (1k+ posts)
The government waited and waited as the TLP cut off motorways, blocked highways, vandalized public property, smashed cars, thrashed and even killed policemen, and held normalcy, hostage, for three days; yes, the government waited and watched, and stayed silent — even the most voluble brigade of spokespersons — in face of this anarchy.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
@thebilal_a

بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں Fauji Corn FlakesNow Available In Blood Flavor as wellFor our Bloody Civilians Product by: ISPR Concept / Ideas:
@mady_d01
,
@PanamaDemocracy
جتنے بھی شہید ہوئے تم نہ مانو مگر گولی کیوں چلائی دنیا میں کوئی فوج سوائے ناپاک فوج کے اپنے لوگوں پر گولی نہیں چلاتی

گولی کیوں چلائی

https://twitter.com/x/status/1862945146943275091
 

Back
Top