Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1863639830065803440
کیا آپ اداروں کے ماتحت ہیں یا ادارے آپ کے ماتحت ہیں؟ محمد مالک کا سوال
"یہ تو آپ کو بھی پتہ ہے مجھے بھی پتہ کہ جس بات کے متعلق ابہام ہی نہ ہو اس کی کیا وضاحت کرنی، یہ آپ کو بھی پتہ ہے مجھے بھی کہ کون کس کے ماتحت ہے"۔ مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ نے اپنی حکومت کی اوقات بتا دی
https://twitter.com/x/status/1863649020989640792
سیاسی جماعتیں اس طرح ختم نہیں ہوتیں، رانا ثناء اللہ کا اعتراف، پی ٹی آئی کو مسائل کے حل کیلئے مذاکرات کی دعوت
https://twitter.com/x/status/1863637660171952471
ڈی چوک مقدمے میں عمران خان کیسے نامزد ہو گئے؟؟
عمران خان موقع پر موجود نہیں تھے مگر یہ سب کیا دھرا انہی کا ہے، اس میں کوئی ابہام نہیں کہ انہوں نے ہی ان لوگوں کو ڈی چوک جانے کا کہا تھا، حالانکہ حکومت نے ان سے درخواست کی تھی کہ سنگجانی بیٹھ جائیں اور بات چیت کر کے افہام و تفہیم سے بات کر لیں۔
ڈی چوک مقدمہ بہت مضبوط ہے، 15 سے 20 ہزار مسلح افراد کی ایک فوج تھی جس میں افغان شہری بھی شامل تھے۔۔۔ رانا ثناء اللہ کا دعوی
https://twitter.com/x/status/1863650208233754727

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/fCsm9kY.jpeg