Panthar_pk
MPA (400+ posts)
اگر پاکستان کی فوج اور اسٹیبلشمنٹ کو ان غیر مسلم اور اسلام کے خلاف بولنے والوں کی مدد درکار ہے تو پھر پاک فوج اور اسٹیبلشمنٹ کو چاہیے کے صلح کر لیں ورنہ بنگلہ دیش والی بستی پھر نہ ہو جاۓ
غور کر اس فورم پر پاک فوج کا دفاع کون کر رہا ہے
اس سے اندازہ ہوتا ہے پاک آرمی اپنی ساکھ کھو چکی ہے دکھ سے کہنا پر رہا ہے یہ اسلام کے سپے سالار ہیں
مگر اس سے زیادہ دکھ اس بات کا ہے کے تحریک انصاف کو بشریٰ بی بی لیڈ کریں گی اب یہ دن بھی دیکھنا تھا
عمران خان کو بھی چاہیے کے صلح کر لے