عمران خان کے کپڑے گل گئے - علیمہ خانم

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ابھی انٹرنیٹ پر لور لور پھرتے میری نظر سے علیمہ خانم صاحبہ کی یہ ویڈیو گزری جس میں محترمہ فرما رہی ہیں کہ

پسینے سے عمران خان صاحب کپڑے گل گئے
اور وہ جیل میں الف ننگے پھرنے لگے (تجزیاتی اضافہ )

میں پریشان ہو گیا کہ آج کسی عام انسان کے متعلق ایسی بات نہیں سنی - تو میں نے سوچا کہ سینس سے پوچھا جاۓ کہ عمران خان کے اندر سے کیا نکلتا ہے جس سے کاٹن گل جاتی ہے تو سینس نے مجھے یہ بتایا

Cotton fabric can be dissolved in a highly acidic environment, with a pH significantly below 7, particularly in concentrated sulfuric acid solutions above 55% concentration, which effectively breaks down the cellulose fibers that make up cotton; meaning a very low pH value is needed to dissolve cotton fabric.

Citizen X arifkarim Will_Bite crankthskunk samkhan ek hindustani sensible wasiqjaved Munawarkhan Sohail Shuja Dr Adam taban chacha jani Wake up Pak 3rd_Umpire Siberite Islamabadiya nawaz.sharif patwari_sab Husaink Husain中川日本 jigrot ahameed atensari desan sensible چاچا بوٹا mughals [/USER] @Wake upPak Will_Bite wasiqjaved Munawarkhan saleema karachiwala Sohail Shuja ek hindustani carne Democratics @انقلاب pinionated BABA-JEE carne
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
چور لیگ اور مسٹر ٹین پرسینٹ نے فوج سے اپنا بدلہ لے لیا چار سو قتل فوج کے کھاتے میں ڈال دئیے اور پی ٹی آئی کے ورکر بھی مروادئیے اچھی گیم کھیلی ہے انھوں نے مل کر اب پاکستان میں لوگ فوج سے نفرت کرتے ہیں جو کبھی ان کے سر کا تاج تھی مریم لسانیت کا استعمال بھرپور طریقے سے کر رہی ہے اور پاکستانیوں کو تقسیم کرنے کی کوشش کررہی ہے ایسا لگتا ہے یہ لوگ پاکستان کو توڑنے کے مشن پر بھیجے گئے ہیں ان کے ظلمانہ اقدامات دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے سارے جہان کی طاقت آگئی ہے ان لوگوں میں اور یہ فرعون بنے پھرتے ہیں پاکستان کے اتنے برے حالات پہلے کبھی نہیں تھے اللہ تعالی پاکستانیوں کو ان کے شر سے بچائے آمین
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)

کچھ عرصے بعد صدقہ و خیرات ڈکارنے والی یہ مائی کہتی نظر آئے گی، جیل میں عمران خان کا جسم گلنا سڑنا شروع ہوگیا ہے، اس کے جسم میں کیڑے پڑ رہے ہیں۔۔
 
توبہ کرو یار کیوں ڈراتے ہو
☹️
 
TemptationQ

Senator (1k+ posts)
ابھی انٹرنیٹ پر لور لور پھرتے میری نظر سے علیمہ خانم صاحبہ کی یہ ویڈیو گزری جس میں محترمہ فرما رہی ہیں کہ

پسینے سے عمران خان صاحب کپڑے گل گئے
اور وہ جیل میں الف ننگے پھرنے لگے (تجزیاتی اضافہ )

میں پریشان ہو گیا کہ آج کسی عام انسان کے متعلق ایسی بات نہیں سنی - تو میں نے سوچا کہ سینس سے پوچھا جاۓ کہ عمران خان کے اندر سے کیا نکلتا ہے جس سے کاٹن گل جاتی ہے تو سینس نے مجھے یہ بتایا

Cotton fabric can be dissolved in a highly acidic environment, with a pH significantly below 7, particularly in concentrated sulfuric acid solutions above 55% concentration, which effectively breaks down the cellulose fibers that make up cotton; meaning a very low pH value is needed to dissolve cotton fabric.

Citizen X arifkarim Will_Bite crankthskunk samkhan ek hindustani sensible wasiqjaved Munawarkhan Sohail Shuja Dr Adam taban chacha jani Wake up Pak 3rd_Umpire Siberite Islamabadiya nawaz.sharif patwari_sab Husaink Husain中川日本 jigrot ahameed atensari desan sensible چاچا بوٹا mughals [/USER] @Wake upPak Will_Bite wasiqjaved Munawarkhan saleema karachiwala Sohail Shuja ek hindustani carne Democratics @انقلاب pinionated BABA-JEE carne
پہلے یہ خبر پھیلائی گئی کہ عمران پاگل ہو گیاہےاورکسی بھی وقت خودکو نقصان پہنچاسکتا ہےاس کے ساتھ ہی نیازی مینٹل نے پاگلوں والی حرکتیں تیز کر دیں
پھر علیمہ خان نے مینٹل خان کے جسم میں کیڑے پڑنے کی بات کی یہ سب ضمانت کرانے کے بہانے ہیں رہائی ہوتےہی پاگل ٹھیک ہوجائے گا اور کیڑے بھی مر جائیں گے
مگر اس کی گاف کےکیڑے کبھی نہیں مریں گے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پہلے یہ خبر پھیلائی گئی کہ عمران پاگل ہو گیاہےاورکسی بھی وقت خودکو نقصان پہنچاسکتا ہےاس کے ساتھ ہی نیازی مینٹل نے پاگلوں والی حرکتیں تیز کر دیں
پھر علیمہ خان نے مینٹل خان کے جسم میں کیڑے پڑنے کی بات کی یہ سب ضمانت کرانے کے بہانے ہیں رہائی ہوتےہی پاگل ٹھیک ہوجائے گا اور کیڑے بھی مر جائیں گے
مگر اس کی گاف کےکیڑے کبھی نہیں مریں گے
اتنی حسین امیدیں نہ لگا کر رکھو
میں نے بہت عرصہ پہلے ایکس فائلز سیریز میں ایک پروگرام دیکھا تھا جس میں ایک بندا تھوک سے لوہے کو گلا دیتا ہے - اور وہ تھوک تھوک کر جیل لے سلاخیں طوڑ دیتا ہے
یہ کام ادھر ہی جاتا دکھائی دے رہا ہے -- آخری کارڈ یہی ہونا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چور لیگ اور مسٹر ٹین پرسینٹ نے فوج سے اپنا بدلہ لے لیا چار سو قتل فوج کے کھاتے میں ڈال دئیے اور پی ٹی آئی کے ورکر بھی مروادئیے اچھی گیم کھیلی ہے انھوں نے مل کر اب پاکستان میں لوگ فوج سے نفرت کرتے ہیں جو کبھی ان کے سر کا تاج تھی مریم لسانیت کا استعمال بھرپور طریقے سے کر رہی ہے اور پاکستانیوں کو تقسیم کرنے کی کوشش کررہی ہے ایسا لگتا ہے یہ لوگ پاکستان کو توڑنے کے مشن پر بھیجے گئے ہیں ان کے ظلمانہ اقدامات دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے سارے جہان کی طاقت آگئی ہے ان لوگوں میں اور یہ فرعون بنے پھرتے ہیں پاکستان کے اتنے برے حالات پہلے کبھی نہیں تھے اللہ تعالی پاکستانیوں کو ان کے شر سے بچائے آمین
😢 مجھے ہمدردی ہے اپنے پرا سے

jigrot

Minister (2k+ posts)
😢 مجھے ہمدردی ہے اپنے پرا سے

نہ پرھا مجھ سے ہمدردی نہ کرو میں مزے میں ہوں پاکستان سے ہمدردی کرو ان لوگوں سے ہمدردی کرو جن کو دکھ دیا ہے سیاسی اختلاف کو سیاسی رکھو تم پاکستان کے لیے کچھ نہ کرسکے ووٹ نہ لے سکے اب فوج کے ساتھ مل کر دوھونس اور دھاندلی اور مار کٹائی سے لوگوں کو تکلیف پہنچا رہے ہو تم بھی کوئی اچھے کام کرو تو ہم تم کو سپورٹ کریں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نہ پرھا مجھ سے ہمدردی نہ کرو میں مزے میں ہوں پاکستان سے ہمدردی کرو ان لوگوں سے ہمدردی کرو جن کو دکھ دیا ہے سیاسی اختلاف کو سیاسی رکھو تم پاکستان کے لیے کچھ نہ کرسکے ووٹ نہ لے سکے اب فوج کے ساتھ مل کر دوھونس اور دھاندلی اور مار کٹائی سے لوگوں کو تکلیف پہنچا رہے ہو تم بھی کوئی اچھے کام کرو تو ہم تم کو سپورٹ کریں
آئندہ سے کروں گا جی -- شکیت کا موقع نہیں ملے گا آپ کو
😓
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Those who know chemistry should know that a very low pH value means very strong acids.
بار بار استعمال کرنے اور دھلائی کرنے سے گلنا شروع ہوجاتے ہیں، جس طرح کا پسینہ نکالتا ہے بابا ایک دن کے استعمال کے بعد ہی دھونے کی ضرورت پڑتی ہوگی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بار بار استعمال کرنے اور دھلائی کرنے سے گلنا شروع ہوجاتے ہیں، جس طرح کا پسینہ نکالتا ہے بابا ایک دن کے استعمال کے بعد ہی دھونے کی ضرورت پڑتی ہوگی

سینس کیا کہتی ہے جی کتنی دھلایاں اور کتنی پہنایاں کر کے گلای ھوتی ھے
 
Back
Top