فارم 45 والا ڈرامہ فلاپ ، شیخوپورہ ضمنی انتخاب پی ٹی آئی کوعبرتناک شکست

TemptationQ

Senator (1k+ posts)

facebook_post_image_1665935411.jpg
فارم 45 والا ڈرامہ فلاپ ، شیخوپورہ ضمنی انتخاب پی ٹی آئی کوعبرتناک شکست

وہ پوچھنا تھا فارم 45 اور مقبولیت والا ڈرامہ کدھر گیا؟

پی پی139 شیخوپورہ ضمنی انتخاب

مسلم لیگ ن 44535

پی ٹی آئی 20093

بڑے مارجن سے تحریک انتشار کو شکست فاش

اب صرف چند جذباتی یوتھیے ہی نیازی کے ساتھ رہ گئے ہیں

Last edited:

TemptationQ

Senator (1k+ posts)

وہ فارم 47 جس کا رولا کئی ماہ سے ڈالا گیا تھا وہ تشریف لاچکا ہے جس کے مطابق نوازشریف کا شیر چرتالی ہزار ووٹ لے کر پہلے نمبر پر آیا ہے جبکہ فتنہ عمرانیہ گولڈ سمتھیہ منصوریہ اطہریہ منیبیہ اور چھکے ججوں کا کُتا 24 ہزار ووٹ سے ہار گیا ہے

GeDeuGZWwAA_roT
 
Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)

فائنل کال وڑ وُڑ گئی

جعلی لاشیں زندہ ہو گئیں

سٹاک مارکیٹ ریکارڈ توڑ گئی

مہنگائی کم ترین سطح پہنچ گئی

پی آئی اے یورپ پہنچ گئی

نو مئی والوں پر فرد جرم عائد ہو گئی

شیخوپورہ سے نوازلیگ جیت گئی

TemptationQ

Senator (1k+ posts)
[/COLOR]​

اُڑی بابا

نو مئی کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس

عمران خائن، عمر ایوب، شیخ رشید ، زرتاج گل اور دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی گئی

فتنوں سے نمٹنے کا وقت آن پہنچا
imrankhanarrestscreencloseup1683664877-0.jpg

Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)

اُڑی بابا

نو مئی کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس

عمران خائن، عمر ایوب، شیخ رشید ، زرتاج گل اور دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی گئی

فتنوں سے نمٹنے کا وقت آن پہنچا
imrankhanarrestscreencloseup1683664877-0.jpg

bahmad

Minister (2k+ posts)

facebook_post_image_1665935411.jpg
فارم 45 والا ڈرامہ فلاپ ، شیخوپورہ ضمنی انتخاب پی ٹی آئی کوعبرتناک شکست

وہ پوچھنا تھا فارم 45 اور مقبولیت والا ڈرامہ کدھر گیا؟

پی پی139 شیخوپورہ ضمنی انتخاب

مسلم لیگ ن 44535

پی ٹی آئی 20093

بڑے مارجن سے تحریک انتشار کو شکست فاش

اب صرف چند جذباتی یوتھیے ہی نیازی کے ساتھ رہ گئے ہیں

Pakistan Pmln GIF by Siasat.pk
 
Back
Top