فوج کے کاروباری اداروں کی بائیکاٹ مہم پر تجزیہ کار کیا کہتے ہیں؟

boycahi11h2.jpg

تحریک انصاف کے حامیوں کی جانب سے فوجی مصنوعات کی بائیکاٹ مہم۔۔ سابق فوجی افسران اورصحافیوں کی مذمت۔۔ کیا یہ مہم کامیاب ہوگئی ہے؟

سانحہ ڈی چوک پر کارکنوں کی ہلاکتوں پر تحریک انصاف کے کارکنوں اور سپورٹرز میں شدید غم وغصہ ہے جس کا اظہار وہ سوشل میڈیا پر کررہےہیں، اس ضمن میں تحریک انصاف کے سپورٹرز نے فوجی مصنوعات کی بائیکاٹ مہم چلارکھی ہے جس پر سابق فوجی فسران، صحافیوں نے تشویش کااظہار کیا ہے


تحریک انصاف کے سپورٹرز کا دعویٰ ہے کہ انکی یہ مہم کامیاب ہورہی ہے کیونکہ عمران خان کے چاہنے والے کروڑوں میں ہیں، اگر کروڑوں لوگ اس مہم کا بائیکاٹ کریں گے تو انکو معاشی نقصان ہوگا۔

سوال یہ ہے کہ وہ فوجی صنعتی اور کاروباری اداروں کو کیوں نقصان پہنچانا چاہتے ہیں؟ تو اسکا جواب انکے پاس یہ ہے کہ انہوں نے ہمارے ہی ٹیکسوں کے پیسے کے بل پر ادارے کھڑے کئے ہیں اور اسی پیسے سے ہم پر ظلم کررہے ہیں۔

تحریک انصاف کے حمایتیوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ جب پی ٹی آئی رہنماؤں اور حامیوں کے کاروبار تباہ کئے جارہے تھے تب انہیں خیال نہیں آیا۔ اگر اس کمائی سے شہداء کے بچوں کو پیٹ پلتا تھا تو جو کاروبار ہم نے محنت سے کھڑے کئے تھے ان سے ہمارے بچوں کا پیٹ پلتا ہے۔

تحریک انصاف کے حامیوں کی جانب سے سابق فوجی افسر بریگیڈئیر(ر)اشفاق احمد نے ردعمل دیا کہ جو کہتے تھے ملک بھی پمارا فوج بھی ہماری۔ وہ فوج کے ادارے پر حملہ آور ھو گئے اور فوجی ادارے کی مصنوعات کے بائیکات کا حکم دے دیا۔

انکا مزید کہنا تھا کہ یہ مصنوعات ادارے کی ملکیت ھیں اور ان سے شہیدوں کے گھروں کے چولہے جلتے ہیں۔ یہ ادارے اور شہیدوں کے خلاف اعلان جنگ ھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ باھر بیٹھے ھوئے لوگوں نے خان کو جیل پہنچایا اور اب نہیں چاہتے کہ وہ باہر آئے۔ جو لوگ اس مہم میں ملوث ھیں پی ٹی آئی کی قیادت کو ان کے خلاف فوری ایکشن لینا چاہئے۔
https://twitter.com/x/status/1864205895845998627
مجیب الرحمان شامی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی والے جس طرح فوج کے صنعتی اداروں اور مصنوعات کے خلاف بائیکاٹ مہم چلا رہے ہیں وہ شرمناک ہے
https://twitter.com/x/status/1864265646915100720
بائیکاٹ کی مخالفت کرنیوالوں کا کہنا ہے کہ فوج کی زیرنگرانی چلنے والے یہ صنعتی اور کاروباری ادارے پاکستانی ہیں،ان کو نقصان پاکستان کو نقصان ہے۔ اگر فوج سے شکایت ہے تو اسکا شائستہ اور مناسب انداز میں اظہار کی جاسکتا ہے ۔

ان کا کہنا ہے کہ فوج سے اگر اختلاف کرنا ہی ہے تو سیاسی طور پر کریں، کاروباری اداروں کو نقصان نہ پہنچائیں،یہ پاکستان کی فوج ہے جو ہماری حفاظت کرتی ہے یہ اسرائیلی فوج نہیں ۔ پاک فوج کے جوان ہمیں دشمن سے بچانے کیلئے اپنے پیاروں سے دور ہماری حفاظت کررہے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر کسی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے تو انہیں عدالت کا دروازہ کھٹکھٹنا چاہئے اور قانونی راستہ اختیار کرنا چاہئے اس طرح کی مہم نہیں چلانی چاہئے۔

اس پر تحریک انصاف کے حامیوں کا کہنا ہے کہ پاکستان کی عدالتوں کا جو حال ہے وہ سب کے سامنے ہے۔ ایک شخص کو رہائی ملتی ہے تو پولیس پہلے سے ہی کیس بناکر گرفتار کرنے کو تیار ہوتی ہے۔

دونوں جانب سے موقف پر غیرجانبدار حلقوں کا کہنا ہے کہ بائیکاٹ تشویشناک ہے، حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کو چاہئے کہ تحریک انصاف کی شکایات ہیں تو انہیں دور کرے، ان سے مصالحانہ رویہ رکھے۔ طاقت کا استعمال کسی طور پر بھی ٹھیک نہیں۔

غیرجانبدار حلقوں کا مزید کہنا ہے کہ اسکے لئے ڈائیلاگ بہت ضروری ہے، تمام فریقین کو بیٹھ کر تحریک انصاف کی شکایات کا زالہ کرنا چاہئے، اگر وہ ریاست سے ناراض ہیں مگر ہیں تو پاکستانی۔۔نفرت کا جواب نفرت میں دیا جائے تو بگاڑ پیدا ہوتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1864205895845998627 https://twitter.com/x/status/1864717664171467165 https://twitter.com/x/status/1864720931857256468 https://twitter.com/x/status/1864346300369473990 https://twitter.com/x/status/1864663723128017068
 
Last edited by a moderator:

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
Meanwhile Fauji foods share is up 7%
And fertiliser and cement up 3%

Go figure
only a patwari or a duffer would think that Pakistani stock market represents the economy, It is a cesspool of black money converted to white. Abay zia ki tatti kay keeray phir itna RANDI rona kis baat ka hai Boycott pe? 🤣

Aik tou salay parhay likhay nahe oper say koshish bhe nahe kartay
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Kaka 2 month thehar ja abhi to distribution cycle reset hone mae time lge ha thore din baad dekhte hen

babba gee pichlay 1.5 saal say hum yahee suntay a raha hain kay buss thorday din thehar jao buss phir dekhna khan yeh kr day ga wuh kr day ga pak bankrupt hu jae ga etc etc

after 9th may part 2, khan aur uskee bongian qisa e pareena bun chukee
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواری بوٹ چاٹیوں کی باآوازِ بلند چیاؤں چیاؤں سے لگتا ہے کہ بائیکاٹ مہم سے اِن کی گانڈ میں مرچوں والا ڈنڈا گھُسا ہے۔

شاباش بائیکاٹ کرنے والوں شاباش
 

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
babba gee pichlay 1.5 saal say hum yahee suntay a raha hain kay buss thorday din thehar jao buss phir dekhna khan yeh kr day ga wuh kr day ga pak bankrupt hu jae ga etc etc

after 9th may part 2, khan aur uskee bongian qisa e pareena bun chukee
Zia ki tatti kay keeray pichlay 3 saal say dollar 170 ka la rahey ho 100 Billion woh kahan hain? Teray jesay kutti kay bachay truck kay nechay aa kar mar jatay hain zeyada na bhonk 🤣
 

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
Boycott their commercial products for Pakistans sake. Crumble these dumb arrogant incompetent bastards empire that kills its own people so other private commercial entities can replace them.

In commander's conference instead of accountability of those involved in massacre, these begherat say its propaganda. They are so up themselves that despite killing hundreds of innocent unarmed peaceful civilians they have no remorse. Awam ko in ka serious boycott karna hoo ga. Yah hamare fauj nahin yazid ke fauj hay. Awam ko jagna hoo ga, decades se zulm bardashat kar rahay hain.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
شام چوراسی کے گوئیے بھانڈ میراثی حکومت سے راتب ہڈی وصول کرنے والے شامئ حرامی پٹرول پمپ والے نے فوجی صنعتی ادارے کہہ کر خود ہی فوج کو چارج شیٹ کردیا کہ فوج ملک کا دفاع نہیں کررہی بلکہ صنعتی ادارے چلا رہی ہے یہ بھانڈ میراثی گویا اور کنجر لگتا ہے پھر سے پٹرول پمپ لے چکا یا لینے کی تیاری میں ہے اس شام چوراسی کے بھانڈ میراثی کو طارق متین نے صحیح پہچانا اس بھانڈ میراثی اور کنجر کے الفاظ سے ہی اس نے فوج کو ننگا کیا کہ فوج ملکی دفاع کی بجائے صنعتی ادارے چلا رہی ہے اس مجیب شامی بھانڈ میراثی اور شام چوراسی کے کوٹھوں پر طلبہ نواز گھرانے کے اس مجیب شامئ کئ سیاسی ابتدا بھی جنرل ضیا کے گٹر اور نواز شریف گوالمنڈیلا کے کوٹھے پر ہی ہوئی
 

Back
Top