خواجہ آصف کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1865712208463696195
غاصب حکومت کے وزیروں کی پھولی سانسیں صاف بتا رہی ہیں کہ سول نافرمانی کی تحریک آغاز سے ہی کامیاب ہے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف

”نو ٹیکسیشن ودآؤٹ ریپریزنٹیشن“ کا اصول جمہوریت کی عالمی مسلّمات میں سے ایک ہے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف

سول نافرمانی کی تحریک کھلم کھلا آئین، قانون، جمہوریت اور شہریوں کے بنیادی حقوق پامال کرنے والی مینڈیٹ چور سرکار سے قوم کی کھلی بیزاری کا سیاسی اظہار ہے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف

عوام اس سرکار کو ادائیگیاں کیوں کریں جنہیں انہوں نے اپنے ووٹ کے ذریعے مسترد کیا مگر ان کی مرضی پامال کرکے انہیں عوام پر مسلط کیا گیا، ترجمان پاکستان تحریک انصاف

پوری دنیا جانتی ہے کہ مرکز میں چیری بلاسم جبکہ پنجاب میں پانامہ کوئین کو مسندِ اقتدار پر بیٹھنے کا کوئی حق حاصل نہیں، ترجمان پاکستان تحریک انصاف

پوری دنیا گواہ ہے کہ 8 فروری کے انتخابات کو بندوقوں کے سائے میں لوٹ کر انتخاب ہارے ہوئے کرداروں کو مقتدرہ کی ذلت آمیز چاکری کے عوض حکومت میں بٹھایا گیا، ترجمان پاکستان تحریک انصاف

چور دروازے سے گھس کر حکومت پر قابض ہوجانے والے اپنے ناجائز اقتدار کے دوام کیلئے نہتے پاکستانیوں کے قتلِ عام کا سہارا لے رہے ہیں، ترجمان پاکستان تحریک انصاف

انگریزوں کیطرح ٹاؤٹوں کا حکومت پر قابض لشکر بھی 24 کروڑ پاکستانیوں کو اندھی طاقت کے بل پر ہمیشہ کیلئے غلام بنانے کے خواب دیکھ رہا ہے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف

ریاست شہریوں کے ساتھ آئین کی شکل میں کئے گئے میثاق اور اس میں درج شدہ بنیادی حقوق کی فراہمی کی پابند ہے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف

بنیادی حقوق سے محروم کرکے اور ان کے حصول کے تمام پرامن سیاسی ذرائع ننگی بدمعاشی سے ختم کرکے غاصبوں نے عوام کو غلام اور محکوم رعایا میں بدلنے کی کوشش کی ہے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف

گیدڑ بھبھکیوں سے عوام کو غلام بنانے کے خواب دیکھنے والے اپنی سوچ پر نظرِثانی کریں اور حالات کو سول نافرمانی تک لے جانے سے گریز کریں، ترجمان پاکستان تحریک انصاف

عوام اپنے بنیادی آئینی و سیاسی حقوق غصب کرنے والوں سے مزید کسی نرمی اور رعایت پر اب آمادہ نہیں، عوام کو ان کا میںنڈیٹ اور حقوق دیں بصورت دیگر مینڈیٹ چور سول نافرمانی کا سامنا کریں، ترجمان پاکستان تحریک انصاف
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
CvEU_POXEAAsRxN.jpg
AUR VOTE CHORI KEY INTIHA HOTAY HAY.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
نقصان کس کا کریں گے بجلی پانی گیس وغیرہ کے بل نہ دے کر - حکومت میٹر کاٹ لے گی پانی بند کر دے گی - پھر روتے پھرو گے حکومت نے پانی بند کر دیا یہ یزید ہیں - باہر ملکوں سے آنے والے ڈالر اگر کم ہونے ہوتے تو خان کو نکالے دو سال ہو گئے ہیں یہ کم ہوتے الٹے بڑھ رہے ہیں کیونکے لوگ پیسے حکومت کو نہیں اپنی فیملیوں کو گھر چلانے کے لئے دیتے ہیں
exitonce
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
- بجلی پانی گیس کے بل جو نہیں دینگے حکومت ان کے میٹر کاٹ لے گی پھر چیخو گے حکومت یزید ہے - ٹیکس نہیں دو گے تو حکومت ایسے لوگوں کا حقہ پانی بند کر دے گی - خان خود کہتا تھا ریاست بڑی طاقت ور ہوتی ہے تو اب اپنے لیڈر کی ہی مان لو
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم

Yeah kaam her jamhori hakumat may hota hay magar hamaray haan jamhoriyat kahan hay? Yeah aik option available hay jisko excersice karnay kay liyay lahay amal tayyar ho raha hay.
Yeah kab hota hay iska pata nahi aur agar hua tou kina kamyab ho ga kuch keh nahi saktay.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Yeah kaam her jamhori hakumat may hota hay magar hamaray haan jamhoriyat kahan hay? Yeah aik option available hay jisko excersice karnay kay liyay lahay amal tayyar ho raha hay.
Yeah kab hota hay iska pata nahi aur agar hua tou kina kamyab ho ga kuch keh nahi saktay.
کسی حکومت نے یہ نہیں کیا - خان نے دو ہزار چودہ میں بل جلایا تھا مگر کسی نے نہیں سنا - لوگوں کو پتا تھا اگر ایک بار میٹر کٹ جائے تو مہینوں لگتے ہیں دوبارہ لگانے میں
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
کسی حکومت نے یہ نہیں کیا - خان نے دو ہزار چودہ میں بل جلایا تھا مگر کسی نے نہیں سنا - لوگوں کو پتا تھا اگر ایک بار میٹر کٹ جائے تو مہینوں لگتے ہیں دوبارہ لگانے میں
May keh tou raha hoon kay koi guarantee nahi kay yeah kamyab ho gi. kiya toum baghair parhay jawab day taay ho?
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
May keh tou raha hoon kay koi guarantee nahi kay yeah kamyab ho gi. kiya toum baghair parhay jawab day taay ho?
تو اگر نا کام ہی ہونا ہے تو کیوں کر رہے ہو سول نا فرمانی صرف اپنے ورکروں کو تکلیف میں ڈالنے کے لئے جو یہ انتہائی قدم لیں گے -
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
تو اگر نا کام ہی ہونا ہے تو کیوں کر رہے ہو سول نا فرمانی صرف اپنے ورکروں کو تکلیف میں ڈالنے کے لئے جو یہ انتہائی قدم لیں گے -
Aik option hay try karnay may kiya harj hay?
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Yeah inn haram zadoon key hakumat hay

اکستان تحریک انصاف کے بزرگ سپورٹر ملک مسعود اعوان، جو شہر سے شہر پیدل سفر کرنے کے لیے مشہور ہیں اور اس کا ریکارڈ بھی رکھتے ہیں، کو عمران خان کی حمایت کرنے کی پاداش میں جوہر آباد سے اغوا کر لیا گیا ہے۔ فسطائیت کا یہ عالم ہے کہ نہ بچوں کا لحاظ رکھا جا رہا ہے، نہ خواتین کا، اور نہ ہی بزرگوں کا۔
https://twitter.com/x/status/1865780672792813858
 
Back
Top