Milkyway
Senator (1k+ posts)

سنو،سنو اس مست ملنگ -- مرد قلندر کو
دمشق کی بدنام زمانہ سیدانا جیل سے آج 15 سال سے قید ایک مرد قلندر کو جب آزاد کروایا گیا
تو وہ زاروں قطار رونے لگا اور ساتھ وجد میں جھومنے لگا.
وہ تھوڑی دیر کے لئے ساکت ہوا اور اس نے انقلابیوں سے پوچھا کیا سارا شام آزاد ہو گیا؟
کیا انقلاب نے بشار کے مظالم کا خاتمہ کر دیا؟
بتایا گیا ہاں، انقلاب سے شام آزاد ہو گیا.
پوچھا کیا بنگلہ دیش میں انقلاب کامیاب ہوا؟
بتایا گیا ہاں، ہو گیا.
پھر پوچھا، پاکستان میں عمران خان کے انقلاب کا کیا بنا؟
بتایا گیا کہ وہاں بغاوت کچل دی گئی
.وہ پھر جھومنے لگا اور اب کی بار قہقہے لگاتا ہوا بولا
....نچن والیاں دے منڈے انقلاب نہیں لیا سکدے...
حق حق حق
بشکریہ عمران شاہین