KYA SHAHEEDOWN KA KHOON ZAYA JAIYE GA:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

سوار محمد حسین شہید کا 53 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے


تازہ ترین
قومی خبریں
10 دسمبر ، 2024

سوار محمد حسین شہید کا 53 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے

سپاہی سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کی 53 ویں برسی آج منائی جارہی ہے، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور مسلح افواج نے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
سوارمحمد حسین شہید پنجاب کے علاقے گوجر خان کے قریب ڈھوک پیر بخش میں 18 جون 1949 کو پیدا ہوئے، 10دسمبر 1971ء کو جام شہادت نوش کیا۔ جس وقت سوار محمد حسین کی شہادت ہوئی ان کی عمر محض 22 سال اور 6 ماہ تھی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 1971 کی جنگ میں سوار محمد حسین شہید نے بےمثال جرات کا مظاہرہ کیا۔ دشمن کے 16 ٹینک تباہ کرنےمیں کردار ادا کیا تھا۔
سوار محمد حسین نے فرض کی ادائیگی کےدوران دشمن کی مشین گن کی گولی لگنے سےجام شہادت نوش کیا۔
جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر بیٹوں کو قوم خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
 
Last edited by a moderator:

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Koun se shaheed? Allah Faisalss karey ga koun Shaheed tha auf koun nahin. Napaak fouj is a curse to my land.
 

Back
Top