پی ٹی آئی کی پسپائی- حکومت سے مذکرات کا فیصلہ- پیشگی شرائط سے دستبردار

Milkyway

Senator (1k+ posts)
1419835_785479_PTI12_updates.jpg

حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے رابطہ کیا ہے، پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے اپنے پیشگی مطالبات سے پیچھے ہٹ گئی۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کیلئے رابطہ کیا ہے، مفاہمت کی فضاء پیداکرنے کیلئے پی ٹی آئی کی مذاکراتی پیشکش قبول کی ہے

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ہماری طرف سے ہمیشہ سے سیاسی مذاکرات سے مسائل کے حل کی بات کی گئی ہے، سیاست میں مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا راستہ ہوتا ہے، انتشار نہیں۔

حکومتی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی پانچ رکنی مذاکراتی کمیٹی بانی جماعت کی طرف سے تشکیل دی گئی۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی 9 مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن چاہتی ہے، پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے اپنے پیشگی مطالبات سے پیچھے ہٹ گئی۔

 

Milkyway

Senator (1k+ posts)

پی ٹی آئی کا بیرسٹر گوہر منت کررہا ہے کہ نو مئی کی دھول کو بیٹھنا چاہیئے یہ دھول تب ہی بیٹھے گی جب تک9مئی کے سب ملزمان کو سزا نہیں ہوتی

GegwXeTW0AAamQy

 

Zeshan Khan

Politcal Worker (100+ posts)
ہیرامنڈی فوج ہیرامنڈی فوج کو ملک کے اندر توڑنے لگی ہے.
نا کشمیری پاکستان میں آنا چاہتے ہیں. بلوچستان میں پہلے ہی کوئی گھس نہیں سکتا، اب کے پی کے لوگوں کو بھی پرے کر دیا ہے.
 

Back
Top