GuyFawkes
Politcal Worker (100+ posts)
کہتے ہیں کہ ایک گاؤں میں ایک کنویں کا پانی تعفن زدہ تھا اور انتہائی گندی بدبو آتی تھی گاؤں کے ایک بزرگ نے لوگوں کو سمجھایا کہ اس سے 300 بالٹی پانی بہاؤ تو یہ بدبو ختم ہو جائے گی لوگوں نے 300 بالٹی پانی بہا دیا لیکن پھر بھی وہ بدبو ختم نہیں ہوئی تو بزرگ کو بلایا کہ آپ آئیں اور دیکھیں کہ آخر مسئلہ کیا ہے جب بزرگ آئے تو دیکھا کہ کنویں کے اندر ایک کتے کی لاش ہے جو تعفن اور بدبو کی بنیادی وجہ ہے تو بزرگ نے انہیں کہا کہ ابے جاہلو پہلے اس مرے ہوئے کتے کو تو باہر نکالو
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/t8yRYf5.jpeg