battery low
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited by a moderator:
بنگالیوں کو بھی اسی نفرت سے دیکھتے تھے پنجابی اور پھر نفرت کا انجام ملک دو ٹکڑے ہوگیااس یوتھن کی بھی بکواس بند نہیں ہوتی۔ اور سیاست ڈاٹ پی کے والوں کو تو اللہ موقعہ دے۔ کہیں کوئی لتا بلا بھی نیازی کو پیار سے دیکھ لے تو اسے ابو بنا لیتے ہیں، یہ تو پھر نیازی مردود کے لیے اتنی جان مار رہی ہے، اسے بھی یقینا اپنی چھوٹی امی کا درجہ تو دے ہی دیں گے۔ باقی جہاں تک رہی خون ناحق اور گولی کی بات تو یہ اخلاقیات اور انسانیت کا بھاشن کوئی اور دے تو شاید جچے بھی، #تحریک_اسرائیل والوں کا ان "فضول ترین" چیزوں سے کیا واسطہ۔ میری نیچے لکھا کمنٹ کاش کوئی اس یوتھن کو بھی بھیج دے
#عمران_ٹھاکرے کی #فتنہ_پارٹی کے پیروکاروں کو آج انسانیت یاد آ رہی ہے اور وہ دوسروں کو بددعائیں اور کوسنے دے رہے ہیں۔ لیکن ان کے اپنے کرتوت ایسے رہے ہیں کہ الامان الحفیظ۔ بے شک کسی ایک بھی بےگناہ انسان کی جان کا ضیاع قابل قبول نہیں اور ہم ان مقتولین کے لواحقین سے ضرور ہمدردی رکھتے ہیں۔ لیکن یہ یاد رکھنا چاہیے کہ تحریک_اسرائیل کے اپنے دور حکومت میں ایسے متعدد انسانیت سوز واقعات پر #نیازی_کذاب کی ذہنیت اور اس کے پیروکاروں کی غلیظ تربیت کا اظہار ہوا۔ چند ایک درج ذیل ہیں
• عمران نیازی نے کنونشن سینٹر میں ٹائیگر فورس سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف پر تنقید کے نشتر برسائے اور طنز کرنے کے لیے اس کی وہ تصویر استعمال کی جو کلثوم نواز کے انتقال کے موقعے پر لی گئی تھی۔ ہال میں موجود ہزاروں ٹائیگرز نے اس پر قہقہے لگائے اور تالیاں بجائیں۔ تب انسانیت کہاں تھی؟
• ٹی ایل پی آج بھی الزام لگاتی ہے کہ #فتنہ_خان کی حکومت کے دوران ان کے کم و بیش چار درجن کارکنوں کو رمضان کے مہینے، روزے کی حالت اور مسجد کے اندر بےدردی سے شہید کیا گیا۔ ان کی سوشل میڈیا پر کم تعداد کی وجہ سے ان کی تو کسی نے آہ و بکا پر کان بھی نہیں دھرے۔ آج تحریک ستیاناس والے کس منہ سے بارہ مبینہ لاشوں پر آسمان سر پر اٹھائے انسانیت انسانیت کی دہائیاں دے رہے ہیں؟
• پچھلے ایک ہفتے میں کرم ایجنسی میں سو سے زائد لوگ جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ بجائے اس کے کہ صوبائی حکومت اس پر کنٹرول کرے، وزیراعلٰی سمیت ساری پارٹی اسلام آباد پر دھاوے مارنے میں مصروف ہے۔ان لوگوں کا خون خون نہیں؟
• ہزارہ برادری کے لوگ اپنے پیاروں کی لاشیں کئی دن تک سخت سردی میں سڑکوں پر رکھے بیٹھے رہے اور ان کا صرف یہ مطالبہ تھا کہ ایک بار وزیراعظم آ کر ان کی بات سن لے اور ان کے سروں پر ہاتھ رکھ دے۔ لیکن نیازی مردود نے اسے بلیک میلنگ قرار دیا۔ تب تحریک فساد والوں کو انسانیت یاد نہیں آئی۔
• عمران ریاض عرف #گیلا_تیتر کی ویڈیو آج بھی سوشل میڈیا پر چل رہی ہے جس میں وہ بتا رہا تھا کہ جب حکومت ایسے معاملات میں راستے کھلواتی ہے تو لوگ مرتے ہیں۔ بالکل اسی فلسفے کے تحت آج اگر اس کی پارٹی کے لوگ مرے ہیں تو اس میں چیخیں مارنے والی کیا بات ہے؟
جو کچھ تحریک ستیاناس کے ساتھ ہو رہا ہے، وہ صرف اور صرف مکافات عمل ہے، اور میں کسی صورت مکافات عمل پر تنقید نہیں کر سکتا۔ ابھی تو عمران ٹھاکرے کو ان شاء اللہ ذاتی حیثیت میں لاشوں کی بلیک میلنگ والی بکواس کا حساب بھی دینا پڑے گا۔۔۔
Jahil youthiye Imran khan ka bayan hai k PTI hukumat mein TLP ke Islamabad amad establishment ke kehne pe hui thi. Sheikh Rasheed ka bayan hai ke army ne tu rangers/army personnel bhi dene se inkaar kar diya tha....بنگالیوں کو بھی اسی نفرت سے دیکھتے تھے پنجابی اور پھر نفرت کا انجام ملک دو ٹکڑے ہوگیا
اگر کسی نے کوئی جرم کیا ہے تو اس کو عدالت سے سز دلواؤ نہ کہ قتل کردو
لبیک والوں کو باجوہ نے قتل کروایا تھا کیونکہ اس نے نون لیگ کو حکومت دینے کی آفر کردی تھی
اس یوتھن کی بھی بکواس بند نہیں ہوتی۔ اور سیاست ڈاٹ پی کے والوں کو تو اللہ موقعہ دے۔ کہیں کوئی لتا بلا بھی نیازی کو پیار سے دیکھ لے تو اسے ابو بنا لیتے ہیں، یہ تو پھر نیازی مردود کے لیے اتنی جان مار رہی ہے، اسے بھی یقینا اپنی چھوٹی امی کا درجہ تو دے ہی دیں گے۔ باقی جہاں تک رہی خون ناحق اور گولی کی بات تو یہ اخلاقیات اور انسانیت کا بھاشن کوئی اور دے تو شاید جچے بھی، #تحریک_اسرائیل والوں کا ان "فضول ترین" چیزوں سے کیا واسطہ۔ میری نیچے لکھا کمنٹ کاش کوئی اس یوتھن کو بھی بھیج دے
#عمران_ٹھاکرے کی #فتنہ_پارٹی کے پیروکاروں کو آج انسانیت یاد آ رہی ہے اور وہ دوسروں کو بددعائیں اور کوسنے دے رہے ہیں۔ لیکن ان کے اپنے کرتوت ایسے رہے ہیں کہ الامان الحفیظ۔ بے شک کسی ایک بھی بےگناہ انسان کی جان کا ضیاع قابل قبول نہیں اور ہم ان مقتولین کے لواحقین سے ضرور ہمدردی رکھتے ہیں۔ لیکن یہ یاد رکھنا چاہیے کہ تحریک_اسرائیل کے اپنے دور حکومت میں ایسے متعدد انسانیت سوز واقعات پر #نیازی_کذاب کی ذہنیت اور اس کے پیروکاروں کی غلیظ تربیت کا اظہار ہوا۔ چند ایک درج ذیل ہیں
• عمران نیازی نے کنونشن سینٹر میں ٹائیگر فورس سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف پر تنقید کے نشتر برسائے اور طنز کرنے کے لیے اس کی وہ تصویر استعمال کی جو کلثوم نواز کے انتقال کے موقعے پر لی گئی تھی۔ ہال میں موجود ہزاروں ٹائیگرز نے اس پر قہقہے لگائے اور تالیاں بجائیں۔ تب انسانیت کہاں تھی؟
• ٹی ایل پی آج بھی الزام لگاتی ہے کہ #فتنہ_خان کی حکومت کے دوران ان کے کم و بیش چار درجن کارکنوں کو رمضان کے مہینے، روزے کی حالت اور مسجد کے اندر بےدردی سے شہید کیا گیا۔ ان کی سوشل میڈیا پر کم تعداد کی وجہ سے ان کی تو کسی نے آہ و بکا پر کان بھی نہیں دھرے۔ آج تحریک ستیاناس والے کس منہ سے بارہ مبینہ لاشوں پر آسمان سر پر اٹھائے انسانیت انسانیت کی دہائیاں دے رہے ہیں؟
• پچھلے ایک ہفتے میں کرم ایجنسی میں سو سے زائد لوگ جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ بجائے اس کے کہ صوبائی حکومت اس پر کنٹرول کرے، وزیراعلٰی سمیت ساری پارٹی اسلام آباد پر دھاوے مارنے میں مصروف ہے۔ان لوگوں کا خون خون نہیں؟
• ہزارہ برادری کے لوگ اپنے پیاروں کی لاشیں کئی دن تک سخت سردی میں سڑکوں پر رکھے بیٹھے رہے اور ان کا صرف یہ مطالبہ تھا کہ ایک بار وزیراعظم آ کر ان کی بات سن لے اور ان کے سروں پر ہاتھ رکھ دے۔ لیکن نیازی مردود نے اسے بلیک میلنگ قرار دیا۔ تب تحریک فساد والوں کو انسانیت یاد نہیں آئی۔
• عمران ریاض عرف #گیلا_تیتر کی ویڈیو آج بھی سوشل میڈیا پر چل رہی ہے جس میں وہ بتا رہا تھا کہ جب حکومت ایسے معاملات میں راستے کھلواتی ہے تو لوگ مرتے ہیں۔ بالکل اسی فلسفے کے تحت آج اگر اس کی پارٹی کے لوگ مرے ہیں تو اس میں چیخیں مارنے والی کیا بات ہے؟
جو کچھ تحریک ستیاناس کے ساتھ ہو رہا ہے، وہ صرف اور صرف مکافات عمل ہے، اور میں کسی صورت مکافات عمل پر تنقید نہیں کر سکتا۔ ابھی تو عمران ٹھاکرے کو ان شاء اللہ ذاتی حیثیت میں لاشوں کی بلیک میلنگ والی بکواس کا حساب بھی دینا پڑے گا۔۔۔
Teri bhund Mein Bahut Dard Haiاس یوتھن کی بھی بکواس بند نہیں ہوتی۔ اور سیاست ڈاٹ پی کے والوں کو تو اللہ موقعہ دے۔ کہیں کوئی لتا بلا بھی نیازی کو پیار سے دیکھ لے تو اسے ابو بنا لیتے ہیں، یہ تو پھر نیازی مردود کے لیے اتنی جان مار رہی ہے، اسے بھی یقینا اپنی چھوٹی امی کا درجہ تو دے ہی دیں گے۔ باقی جہاں تک رہی خون ناحق اور گولی کی بات تو یہ اخلاقیات اور انسانیت کا بھاشن کوئی اور دے تو شاید جچے بھی، #تحریک_اسرائیل والوں کا ان "فضول ترین" چیزوں سے کیا واسطہ۔ میری نیچے لکھا کمنٹ کاش کوئی اس یوتھن کو بھی بھیج دے
#عمران_ٹھاکرے کی #فتنہ_پارٹی کے پیروکاروں کو آج انسانیت یاد آ رہی ہے اور وہ دوسروں کو بددعائیں اور کوسنے دے رہے ہیں۔ لیکن ان کے اپنے کرتوت ایسے رہے ہیں کہ الامان الحفیظ۔ بے شک کسی ایک بھی بےگناہ انسان کی جان کا ضیاع قابل قبول نہیں اور ہم ان مقتولین کے لواحقین سے ضرور ہمدردی رکھتے ہیں۔ لیکن یہ یاد رکھنا چاہیے کہ تحریک_اسرائیل کے اپنے دور حکومت میں ایسے متعدد انسانیت سوز واقعات پر #نیازی_کذاب کی ذہنیت اور اس کے پیروکاروں کی غلیظ تربیت کا اظہار ہوا۔ چند ایک درج ذیل ہیں
• عمران نیازی نے کنونشن سینٹر میں ٹائیگر فورس سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف پر تنقید کے نشتر برسائے اور طنز کرنے کے لیے اس کی وہ تصویر استعمال کی جو کلثوم نواز کے انتقال کے موقعے پر لی گئی تھی۔ ہال میں موجود ہزاروں ٹائیگرز نے اس پر قہقہے لگائے اور تالیاں بجائیں۔ تب انسانیت کہاں تھی؟
• ٹی ایل پی آج بھی الزام لگاتی ہے کہ #فتنہ_خان کی حکومت کے دوران ان کے کم و بیش چار درجن کارکنوں کو رمضان کے مہینے، روزے کی حالت اور مسجد کے اندر بےدردی سے شہید کیا گیا۔ ان کی سوشل میڈیا پر کم تعداد کی وجہ سے ان کی تو کسی نے آہ و بکا پر کان بھی نہیں دھرے۔ آج تحریک ستیاناس والے کس منہ سے بارہ مبینہ لاشوں پر آسمان سر پر اٹھائے انسانیت انسانیت کی دہائیاں دے رہے ہیں؟
• پچھلے ایک ہفتے میں کرم ایجنسی میں سو سے زائد لوگ جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ بجائے اس کے کہ صوبائی حکومت اس پر کنٹرول کرے، وزیراعلٰی سمیت ساری پارٹی اسلام آباد پر دھاوے مارنے میں مصروف ہے۔ان لوگوں کا خون خون نہیں؟
• ہزارہ برادری کے لوگ اپنے پیاروں کی لاشیں کئی دن تک سخت سردی میں سڑکوں پر رکھے بیٹھے رہے اور ان کا صرف یہ مطالبہ تھا کہ ایک بار وزیراعظم آ کر ان کی بات سن لے اور ان کے سروں پر ہاتھ رکھ دے۔ لیکن نیازی مردود نے اسے بلیک میلنگ قرار دیا۔ تب تحریک فساد والوں کو انسانیت یاد نہیں آئی۔
• عمران ریاض عرف #گیلا_تیتر کی ویڈیو آج بھی سوشل میڈیا پر چل رہی ہے جس میں وہ بتا رہا تھا کہ جب حکومت ایسے معاملات میں راستے کھلواتی ہے تو لوگ مرتے ہیں۔ بالکل اسی فلسفے کے تحت آج اگر اس کی پارٹی کے لوگ مرے ہیں تو اس میں چیخیں مارنے والی کیا بات ہے؟
جو کچھ تحریک ستیاناس کے ساتھ ہو رہا ہے، وہ صرف اور صرف مکافات عمل ہے، اور میں کسی صورت مکافات عمل پر تنقید نہیں کر سکتا۔ ابھی تو عمران ٹھاکرے کو ان شاء اللہ ذاتی حیثیت میں لاشوں کی بلیک میلنگ والی بکواس کا حساب بھی دینا پڑے گا۔۔۔
یہ نفرتوں کے پہاڑ تمہارے کتخان نے خود ہی کھڑے کیے ہیں۔ اور ہمیں نفرت کسی کے پختون، بلوچی، سندھی یا پنجابی ہونے سے نہیں بلکہ اس منافرت، منافقت، غلاظت، خباثت، جھوٹ اور فتنہ انگیزی سے ہے جو کتخان نے اپنے پیروکاروں کی رگوں میں بھر دی ہے۔بنگالیوں کو بھی اسی نفرت سے دیکھتے تھے پنجابی اور پھر نفرت کا انجام ملک دو ٹکڑے ہوگیا
اگر کسی نے کوئی جرم کیا ہے تو اس کو عدالت سے سز دلواؤ نہ کہ قتل کردو
لبیک والوں کو باجوہ نے قتل کروایا تھا کیونکہ اس نے نون لیگ کو حکومت دینے کی آفر کردی تھی
موچھا بھائی یہی عرض کررہا ہوں کہ باجوہ نے نون لیگ کو حکومت دینے کی آفر کردی تھی اس لئے وہ حالات خراب کرنا چاہتا تھا تاکہ حکومت ختم کرنے میں آسانی ہوJahil youthiye Imran khan ka bayan hai k PTI hukumat mein TLP ke Islamabad amad establishment ke kehne pe hui thi. Sheikh Rasheed ka bayan hai ke army ne tu rangers/army personnel bhi dene se inkaar kar diya tha....
کپتان نے کرپٹ لوگوں سے نفرت پیدا کی ہے، جو کہ ہر مہذب معاشرے میں ہوتی ہے، کوئی بندہ پکڑا جائے تو وہ اپنا منہ نہیں دیکھا سکتا عوام کویہ نفرتوں کے پہاڑ تمہارے کتخان نے خود ہی کھڑے کیے ہیں۔ اور ہمیں نفرت کسی کے پختون، بلوچی، سندھی یا پنجابی ہونے سے نہیں بلکہ اس منافرت، منافقت، غلاظت، خباثت، جھوٹ اور فتنہ انگیزی سے ہے جو کتخان نے اپنے پیروکاروں کی رگوں میں بھر دی ہے۔
دوسری بات کہ اب جب خوف پر آئی تو تمہیں خیال آیا کہ جرم کرنے والوں کو عدالت سے سزا دلوانی چاہیے۔ لیکن نیازی کے دور میں یہ باتیں نہیں سمجھ آتی تھیں۔ ویسے بھی ہماری عدالتوں کے انصاف کا تو آپ کو بھی اچھی طرح پتا ہے۔
تیسری بات آپ نے فرمائی کہ لبیک والوں کو باجوہ نے قتل کروایا، لیکن اس چیز کا ن-لیگ کو حکومت دینے کے وعدے سے کیا تعلق بنتا ہے۔ اگر لبیک کے قتل عام کو بنیاد بنا کر عمران نیازی کی حکومت گرانی ہوتی تو پھر اس قتل عام کو استعمال بھی کیا جاتا۔ اور چلو اگر اس نے قتل عام کروایا بھی تھا تو نیازی مردود نے کیوں اس پر کوئی ایکشن نہیں لیا؟ وزیراعظم تو وہی تھا نا؟
اور میں حیران ہوں آپ کی بےباکی پر کہ آپ لاشوں کی بلیک میلنگ جیسی بکواس کرنے والے شخص کو اب بھی سپورٹ کر رہے ہیں۔
او خدا کا خوف کر بھائی۔ نیازی کے بلیک میل والے بیان کی ویڈیو آج بھی موجود ہے۔کپتان نے کرپٹ لوگوں سے نفرت پیدا کی ہے، جو کہ ہر مہذب معاشرے میں ہوتی ہے، کوئی بندہ پکڑا جائے تو وہ اپنا منہ نہیں دیکھا سکتا عوام کو
نیازی کے دور میں کسی سے بدلہ نہیں لیا گیا، خیبر میں بابے نیازی کی تیسرئ باری ئے، لیکن کسی ایک پر سیاسی کئس نہیں بنایا بابے نیازی نے
لبیک کی وجہ سے حالات خراب کرنا مقصد تھا تاکہ حکومت ختم کی جاسکے نون لیگ سے ڈیل ہونے کے بعد، لیکن کرونا کی وجہ سے موقع نہیں ملا
لاشوں کو بلیک میل نئیں کیا گیا تھا بلکہ باجوہ اور آئی ایس آئی نے سیکورٹی کی وجہ سے نہ جانے کا بولا تھا
یار بھائی آپ نے سارے کا سارا پروپیگنڈہ چھاپ دیااو خدا کا خوف کر بھائی۔ نیازی کے بلیک میل والے بیان کی ویڈیو آج بھی موجود ہے۔
دوسرا جب لبیک کے لوگ قتل کیے گئے تو اس وقت کرونا نہیں تھا لیکن اس کے فورا بعد کرونا آ گیا، اس کی کوئی خبر بھی میڈیا پر چلنے نہیں دی گئی۔ بات کچھ سمجھ نہیں ائی۔ چلو اگر قتل عام باجوے نے کروا ہی دیا تھا تو کیا نیازی مردود کا فرض نہیں بنتا تھا کہ اس کو پکڑ کر لٹکاتا یا کم از کم اس کی چھٹی ہی کرا دیتا۔ آپ کی اس بونگی میں بےشمار جھول ہیں۔
آپ نے فرمایا کہ نیازی کے دور میں کسی سے بدلہ نہیں لیا گیا، جب کہ نیازی کی وہ تقریر آج بھی مل جائے گی جس میں اس نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی بڑا کہتا پھرتا تھا کہ مجھے گرفتار کروا لو ہم نے نیب سے گرفتار کروا دیا۔ اس کے وزیر کھلے عام اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری کی پیشگی تاریخیں دیتے تھے۔ رانا ثناءاللہ کو مونچھوں سے پکڑنے کی دھمکی اس خبطی نے کئی سال پہلے دی اور جب اقتدار ملا تو اسے منشیات کے جھوٹے کیس میں پھنسایا۔ اب یہ نہ کہنا کہ اے این ایف کے جنرل نے بنا کسی وجہ کے رانے کو پکڑا تھا۔ اس کی رانے سے کوئی دشمنی بلکہ کوئی تعلق بنتا ہی نہیں۔
اور کپتان نے بقول تمہارے کرپٹ لوگوں سے نفرت پیدا کی مگر (آج جن جرنیلوں کو تم لوگ گالیاں دے رہے ہو) جرنیلوں کو قوم کے باپ کا خطاب دیا، پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو سے لے کر پنڈی کے چپڑاسی اور کراچی کے دہشتگردوں تک سب کو سینٹ سے لگایا ہوا تھا صرف اور صرف اپنی کرسی کے لیے۔
#عمران_ٹھاکرے کو پاکستان اور پاکستانی عوام کے مسائل سے کوئی غرض نہیں تھی نہ کبھی پرواہ تھی۔ اس کا صرف ایک مقصد تھا کہ مجھے وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھے رہنا ہے، باہر بھلے جو مرضی ہوتا رہے۔ مثال کے طور پر اس نے سکندر سلطان راجہ کی بطور چیف الیکشن کمشنر اور جاوید اقبال کی بطور چیئرمین نیب تقرریوں (جنہیں اب وہ اسٹیبلشمنٹ کے کھاتے میں ڈالتا ہے) پر بہت خوشی کا اظہار کیا۔ اسی طرح قاضی فائز عیسٰی کے خلاف ریفرنس کو بھی وہ فوج کے گلے میں فٹ کر رہا ہے، جب کہ ریفرنس اسی نے خود صدر کو بھیجا تھا، پھر نوازشریف کو مبینہ طور پر جعلی رپورٹس پر لندن بھیج دیا گیا جس کا اعتراف اس کی کابینہ کے وزرا اس وقت کرتے تھے کہ یہ نیازی کا فیصلہ تھا۔ غلام سرور خان کی ایک بکواس نے پی آئی اے پر یورپ میں پابندی لگوا دی اور اس کا ملک کو بےحد نقصان ہوا۔ یہ ساری چیزیں ہوتی رہیں، لیکن آپ کے فتنہ خان کو کوئی پرواہ نہیں تھی، وہ بس اپنی مستی میں گم تھا۔
باجوے کی رانے کے ساتھ کیا دشمنی تھی؟ دوسرا اگر باجوے نے گرفتار کروایا تھا تو شہریار آفریدی کیوں پریس کانفرنسوں میں قسمیں کھاتا پھرتا تھا؟؟یار بھائی آپ نے سارے کا سارا پروپیگنڈہ چھاپ دیا
رانا ثنا خود مان چکا کہ اس کو باجوہ کے کہنے پر گرفتار کیا گیا تھا اور آپ کی کہانی بالکل ہی الٹی ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|