Bani Adam
Senator (1k+ posts)
پبلک سروس مسیج
محبان وطن کو خبر ہو کہ ملک میں نظام انصاف کی بہتری اور عدل جہانگیری کے قیام کیلیے عدالت عظمیٰ کا آن لائن مشاورتی سروے جاری ہے
تمام محبان وطن / اسٹیک ہولڈرز / متاثرین جو عظمیٰ اور عالیہ کی کارکردگی، چال چلن اور بہتری بابت رائے رکھتے ہیں، وہ ذیل میں دیے لنک پر جا کر اپنی قیمتی، مخلصانہ اور سچی رائے ریکارڈ کروا سکتے ہیں. سروے بہت مختصر ہے اور پانچ منٹ میں مکمل ہو سکتا ہے
مشاورتی سروے کے چند سوالات برائے نمونہ

What specific issues do you think are most critical in the higher judiciary? (Please select up to 3)
Please describe your concerns or experiences related to the issue(s) you selected. (up to 500 words)
What reforms or changes would you suggest to address this issue(s)? (up to 500 words)
Do you have any other suggestions or comments to improve the justice sector / public service delivery? (up to 300 words)
لنک مزید شئیر کریں
Online Feedback Form – Stakeholders Engagement for Judicial Reforms