Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سلطان محمود غزنوی ڈاکو تھا وہ لوٹ مار کرنے آتا تھا لوٹ مار کر کے واپس چلا جاتا تھا میں اسے ہیرو نہیں مانتا ! خواجہ آصف ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1868957834215649485
سربراہان مسلح افواج کیلیےلمحہ فکریہ
آپکو کس گناہ کی سزا ملی ہے
آپکےفارم47کےہارےہوئےوزیر سلطان محمود غزنوی کو بدمعاش ڈاکوکہہ رہےہیں
کیاہم نےاپنےسپرسانک بیلسٹک میزائلوں کےنام بدمعاشوں کےنام پررکھےہوئےہیں؟
آپکاوزیر سچاہےتو میزائل کےنام بدلیں
جھوٹاہےتو فارم 47 واپس لیں
https://twitter.com/x/status/1869231935861477509