فرانس میں جب لوگ انقلاب لانے کیلئے نکلے تو ہزاروں لوگوں نے اپنی جانیں دیں۔ انقلاب کے نتیجے میں جو سول وار اور فسادات ہوئے اس میں لاکھوں لوگ مارے گئے۔
روس میں لینن اور سٹالن کی قیادت میں جو کمیونسٹ انقلاب آیا اور اس کے نتیجے میں جو سول وار چھڑی اس میں تقریبا 7 ملین سے 12 ملین لوگ مارے گئے۔
چائنا میں ماؤزے تنگ کی قیادت میں جو انقلاب آیا اس میں تقریبا 1 سے 2 ملین لوگ مارے گئے۔۔
شام میں بشار الاسد کی حکومت کو ہٹانے کیلئے جو عوامی انقلاب برپا ہوا اس کے نتیجے میں اب تک قریبا 6 لاکھ لوگ مارے جاچکے ہیں۔
یہ صرف چند انقلابات کا عکس ہے، ویت نام میں ہوچی مِن کی تاریخ پڑھ لیں، کیوبا میں چی گویرا کی تاریخ پڑھ لیں۔ دنیا میں جہاں جہاں لوگ انقلابات کیلئے نکلے ہزاروں، لاکھوں لوگوں نے اپنی جانوں کی قربانیاں دیں تب جاکر انقلاب آئے۔
اب آپ کو پاکستان کے انوکھے انقلاب کی کہانی سناتے ہیں۔ چند ہزار یوتھیے انقلاب انقلاب کے نعرے لگاتے ہوئے گھروں سے نکلتے ہیں اور اسلام آباد کا رخ کرتے ہیں۔ کچھ لوگوں نے کفن پہنے ہوتے ہیں، زیادہ تر لوگ جذبے سے بھرے ہوتے ہیں اور اپنی جانیں دینے کیلئے تیار نظر آتے ہیں۔ پھر رات بارہ بجے کے قریب فوج ہوائی فائرنگ کرتی ہے۔ یوتھیے اپنے جوتے، چپلیں، چادریں چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں اور دوبارہ پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتے۔
اس کے بعد سے اب تک ایک ہی واویلہ جاری ہے، ہائے ہائے گولی کیوں چلائی، ہائے ہائے گولی کیوں چلائی۔۔
انقلاب سے نابلد ان یوتھیوں کو کوئی انقلابات کی تاریخ پڑھادے ان کو پتا تو چلے دنیا کا کوئی انقلاب ایسا نہیں جس میں انقلابیوں نے جن کے خلاف انقلاب لانا ہو ان کے سامنے پہلے یہ مطالبہ رکھا ہو کہ تم نے گولی نہیں چلانی۔
ہزاروں لاکھوں لوگوں نے انقلاب لانے کیلئے اپنی جانیں دیں، مگر دنیا کے کسی خطے میں یہ آواز نہیں اٹھی کہ ہائے ہائے گولی کیوں چلائی۔ پاکستان میں یوتھیوں کا انقلاب دنیا کا واحد انقلاب ہے جس میں نہ صرف یوتھیے پیٹھ دکھا کر بھاگ گئے، بلکہ رو روکر آسمان سر پر اٹھا رکھا ہے کہ فوج نے ہوائی فائرنگ کیوں کی۔۔

کسی نے سوشل میڈیا پر سچ ہی لکھا تھا۔۔۔ نچن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نئیں لڑسکدے۔

Last edited: