کابینہ نے خاموشی سے ریکوڈک منصوبے کے شئیرز فروخت کرنیکی منظوری دیدی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
کل کابینہ نے خاموشی سے ایک بڑی ڈیل کی منظوری دے دی۔

ریکو ڈک منصوبے میں سعودی عرب کو 15 فیصد حصص کی فروخت کی منظور۔ سعودی عرب نے ریکو ڈک میں شئیرز کی فروخت کیلئے 540 ملین ڈالر دو قسطوں میں دینے کی پیشکش کی تھی۔330 ملین ڈالر کی پہلی قسط کی ادائیگی ڈیل پر دستخط ہوتے ہی دس فیصد شیئرز کی حوالگی کردی جائے گی۔

دوسری قسط میں 210 ملین ڈالر کی ادائیگی پانچ فیصد شئیرز کے حصول کے بعد کردی جائے گی۔

سعودی عرب نے بلوچستان میں معدنیات کی ترقی کیلئے 150 ملین ڈالر کی بھی پیشکش کی ہوئی ہے

یہ گرانٹ سعودی فنڈ فار ڈیویلپمنٹ کی طرف سے دی جائے گی۔

سعودی عرب چاغی میں بھی معدنیات وغیرہ کی تلاش کیلئے بھی سرمایہ کاری کا عندیہ دے چکا ہے

سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ نے 15% حصص دو اقساط میں خریدنے کی تجویز پیشکش کی تھی۔ وفاقی حکومت اور بلوچستان حکومت کے پاس ریکو ڈک منصوبے میں 50% حصص ہیں۔سعودی عرب نے ریکو ڈک منصوبے میں سرمایہ کاری کے لیے 2019 کے ایم او یو کی بنیاد پر پیشکش کی تھی۔
https://twitter.com/x/status/1869390851392385076
 

kwan225

Minister (2k+ posts)
یہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ پاکستان کا سب کچھ بیچ باچ کر نکل جائیں گے۔۔
شیر اِک واری فیر۔۔۔
جئےےےےےے بُھٹو۔۔۔۔
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
یہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ پاکستان کا سب کچھ بیچ باچ کر نکل جائیں گے۔۔
شیر اِک واری فیر۔۔۔
جئےےےےےے بُھٹو۔۔۔۔
Nikal kar khahan jainyain gay, UK, US or Europe sub jagha per OS Pakistan wait kar rahay hain in key chittrol karnay ka leyea.
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
a0189395359_65
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم

Pakistan signs deal to avoid $11bn penalty in Reko Diq case

ISLAMABAD: The government on Sunday claimed to have saved the country from $11 billion penalty in Reko Diq case and reconstituted a project aimed at excavating huge gold and copper reserves from the site in Balochistan.

The federal and Balochistan governments and two international firms — Antofagasta PLC and Barrick Gold Corporation — have reached an agreement in principle on a framework to reconstitute the Reko Diq project, and a pathway for Antofagasta to exit the project.

Prime Minister Imran Khan witnessed the signing ceremony. Speaking on the occasion, he expressed the hope that the investment would mark the beginning of large-scale investments in Balochistan that would change the quality of life of ordinary citizens in the province.

Later, in a series of tweets, PM Khan congratulated the nation, specially the people of Balochistan, on the agreement for development of Reko Diq mine.
 

kwan225

Minister (2k+ posts)
جو اِن حرام زادوں نے مُلک کے ساتھ کیا ہے اُس کے بدلے چھترول نہیں بنتی۔ اِن حرام زادوں کو بھوکے کتوں کے آگے ڈالنا چاہئے۔۔ اور یہ ساری کاروائی لائیو چلنی چاہئے تاکہ اُن دلوں کو سکون ملے جو
اِس مُلک سے پیار کرتے ہیں، اِس مُلک کے وفا دار ہیں۔۔۔


Nikal kar khahan jainyain gay, UK, US or Europe sub jagha per OS Pakistan wait kar rahay hain in key chittrol karnay ka leyea.
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
جو اِن حرام زادوں نے مُلک کے ساتھ کیا ہے اُس کے بدلے چھترول نہیں بنتی۔ اِن حرام زادوں کو بھوکے کتوں کے آگے ڈالنا چاہئے۔۔ اور یہ ساری کاروائی لائیو چلنی چاہئے تاکہ اُن دلوں کو سکون ملے جو
اِس مُلک سے پیار کرتے ہیں، اِس مُلک کے وفا دار ہیں۔۔۔
Muneera mistry is trying in the same direction.
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Koi ajab nahi kah —— Yeh Greedy Corrupt Arab Monarch kisi din Ghaleez Ghuddar Buzdil Corrupt Fouj sey Saray Pakistan ka sauda kar lay 😡🔥🔥

 

Back
Top