TemptationQ
Senator (1k+ posts)
سزائے موت --- یا --- عمر قید
ویسے پاکستانی قوم تو یہی چاہتی ہے کہ نیازی پھٹے چڑھ جائے
اور تارا مسیح کے پوتے کے مبارک ہاتھوں منصب شہادت پر فائض ہو جائے
لیکن میری رائے میں 14 سال قید بامشقت بھی کوئی گھاٹے کا سودا نہیں
ویسے اگر پھٹے چڑھ گیا تو تصور کریں کیا،کیا مناظر دیکھنے کو ملیں گے ٹی وی سکرینوں پر رونقیں ہی رونقیں ہوں گی
تمام چینلز بڑھ بڑھ کر جنازے کی لائیو کوریج دکھانے اور ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش میں ایڑی چوٹی کا زور لگا دیں گے
قبرستان میانی صاحب جانے والے تمام راستے تماشایوں سے کھچا کھچ بھرے ہوں گے
جنازہ پی ٹی آئی کے پرچم میں لپیٹ کر اس دھوم دھام سے اٹھایا جائے گا کہ لوگ قائد اعظم ، لیاقت علی خان اور ضیا الحق کے جنازے بھول جائیں گے