فوجی عدالتوں سے پی ٹی آئی کارکنان کو سزائیں، مسلم لیگ ن خوشی سے نہال

TemptationQ

Senator (1k+ posts)

رحمت اللہ !!! دس سال قید با مشقت

GfUc-rZWUAABdK6
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Asal mujrim, Haraam Khan, k liey murgay aur desi ghee aur runners ko sazaeen, kuch acha nahein lagta. Kia kabi kisi big aur ugly ko b os k jurm k saza ho gi?
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
لیکن ان کو اس انجام تک عمران خان کے حکم کے مطابق پہنچایا گیا ہے نا
ان کا پی ٹی ای سے کوئی تعلق نہیں - عمران خان نے خد بتایا ہے

https://twitter.com/x/status/1870473799214227758
ڈنڈی نہ ماریں بھائی صاحب
عمران نے کہا ہے کہ نو مئی اور چھبیس نومبر کی صاف شفاف جوڈیشل انکوئری کروائیں ،
چھپ کے بند کمروں میں فیصلے نہ کریں
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
ڈنڈی نہ ماریں بھائی صاحب
عمران نے کہا ہے کہ نو مئی اور چھبیس نومبر کی صاف شفاف جوڈیشل انکوئری کروائیں ،
چھپ کے بند کمروں میں فیصلے نہ کریں

app videos evidence ku kaysay jhotla saktay hain
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ڈنڈی نہ ماریں بھائی صاحب
عمران نے کہا ہے کہ نو مئی اور چھبیس نومبر کی صاف شفاف جوڈیشل انکوئری کروائیں ،
چھپ کے بند کمروں میں فیصلے نہ کریں

آپ ذرا آسان سادہ الفاظ میں ایکسپلین کر دیں کہ کون سی انقوایری آپ لوگوں کے لئے شفاف ھو گی
میں دیکھوں تو سہی کہ کچھ کیا بھی جا سکتا ہے یا نہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ ذرا آسان سادہ الفاظ میں ایکسپلین کر دیں کہ کون سی انقوایری آپ لوگوں کے لئے شفاف ھو گی
میں دیکھوں تو سہی کہ کچھ کیا بھی جا سکتا ہے یا نہیں
جو انکوئری عاصم منیر کے جانے کے بعد ہوگی .جب اس کا منحوس سایہ عدلیہ سے اٹھ جائے گا ..اگر اٹھا تو ..یہاں تو ساری ہی فوج سیاسی ہے
کم از کم کھلی عدالت میں ہی مقدمہ چلا دیں تاکہ عوام بھی دیکھ سکے کہ انصاف کس بھاؤ بکتا ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
app videos evidence ku kaysay jhotla saktay hain
میں کبھی کبھی سچ مچ آپ لوگوں پر حیران ہوتی ہوں ...سچی .
ذرا سی سی تی وی سے فوٹیج تو نکلوا دیں اس دن کی ..لیکن نہیں .یا تو ضائع کر دیں یا عاصم منیر اپنے پروں کے نیچے دبا کر بیٹھا ہے
 
Back
Top