RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
میری بات کا جواب مجھے نہیں ملا - نے ملے گا - اور نہ میں دوبارہ پوچھوں گا اپنی بہن سےجو انکوئری عاصم منیر کے جانے کے بعد ہوگی .جب اس کا منحوس سایہ عدلیہ سے اٹھ جائے گا ..اگر اٹھا تو ..یہاں تو ساری ہی فوج سیاسی ہے
کم از کم کھلی عدالت میں ہی مقدمہ چلا دیں تاکہ عوام بھی دیکھ سکے کہ انصاف کس بھاؤ بکتا ہے
اصل مسئلہ یہ ہے کہ آپ لوگوں کو چند بز ورڈز
Buzz Words
سکھاۓ جاتے ہیں - پھر ان کو مسلسل دہرایا جاتا ہے - اتنا کہ وہ الفاظ محکم بن جاتے ہیں - ان کے پیچھے چھپا ملطب آپ لوگوں کے لئے کوئی معنی نہیں رکھتا - چند مثالیں --- ریاست مدینہ - مظبوط ادارے - تبدیلی - سونامی - تین مہینے میں کرپشن ختم وغیرہ وغیرہ
٩ مئی کو پاکستان بھر سے چھے سات ہزار بندہ نکلا ملک بھر میں بلوے ہوۓ - اپ اس کو فالس فلیگ کیہ کر سارے بلوایوں کو فوجی کیہ دو -- اللہ اللہ خیر صلہ
ویسے میں نے کل کسی کو مشورہ دیا تھا کہ ان پچیس افراد جن کو سزا ہوئی ہے -- کوئی یو ٹیوبی یا انویسٹیگتیو جرنلسٹ تحقیقات کرے اور ان کا تعلق فوج سے ثابت کر دے - اپ کا موقف سورج کی طرح چمکے گا