Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1870797194527432866
چھبیس نومبر کو ڈی چوک میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہونے والا کارکن ادریس جن کا تعلق اٹک ڈھرنال سے ہے آج اس جہان فانی سے کوچ کرگیا
https://twitter.com/x/status/1870789769044673011
میرے حلقہ این اے پچاس کی تحصیل پنڈی گھیب، یونین کونسل ڈھرنال سے تعلق رکھنے والے ملک ادریس جنہیں 26نومبر کو ڈی چوک میں گولی لگی اور ہسپتال میں زیرِ علاج تھے آج وفات پاگئے ہیں۔ بہت دکھ اور رنج ہےایک بےگناہ انسان ایک مخلص سیاسی ورکر عمران خان کا سچا سپاہی ناحق جان کی بازی ہار گیا۔ ایک تو انہیں گولی ماری گئی پھرحالات سے اتنے مجبور کہ علاج کیلۓ بھی وہ چھپتے پھرتے رہے۔ اپنے ہی ملک میں اپنے لوگوں پر اتنی زیادتی اتنا ظلم۔
https://twitter.com/x/status/1870764763908645271