ریاست کے مخالف عناصر کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، آرمی چیف

COAS1.jpg

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ریاست کے مخالف عناصر کے خاتمے تک جنگ جاری رہنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے واضح کیا ہے کہ ریاست کے خلاف مذموم سرگرمیوں، سہولت کاری اور مالی معاونت فراہم کرنے والوں کے خاتمے تک ان کا پیچھا جاری رہے گا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، آرمی چیف نے حالیہ دورے کے دوران جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں سکیورٹی کی موجودہ صورتحال اور انسداد دہشت گردی کی جاری کارروائیوں پر تفصیلی بریفنگ حاصل کی۔

اس موقع پر جنرل عاصم منیر نے افسران اور فوجی جوانوں کے ساتھ ملاقات کی اور دہشت گردی کا سامنا کرنے والے جوانوں کی ثابت قدمی کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ "شہدا پاکستان کا فخر ہیں اور ان کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔" آرمی چیف نے یقین دلایا کہ پاک فوج قوم کی حمایت اور قانونی اداروں کے ساتھ مل کر ملک میں امن و استحکام کی بحالی کو یقینی بنائے گی۔

انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاک فوج دہشت گردی اور انتہا پسندی کی تمام شکلوں کے خلاف سخت اقدام اٹھاتی رہے گی۔ آرمی چیف نے کہا کہ "مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے جوان قوم کے حقیقی ہیرو ہیں، اور ان کی بہادری پورے ملک میں مثبت اثر ڈالتی ہے۔"

جنرل عاصم منیر نے خاص طور پر فتنہ الخوارج کے تعاقب کیلئے پاک فوج کی مستقل کوششوں کا ذکر کیا اور کہا کہ "ہم ریاست کے خلاف مذموم سرگرمیوں کے خاتمے تک اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔"​
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
If riyasat mean Pakistan not a hand full establishment.
and it should be against actual enemy, not for feigned arrogance, on base of false flag or just to safe skin of few elite.
YA SUB HARAMI MILL GAYE HAIN, HARAM KA MALL AUR MOJ MASTI BUS.
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
مطلب یہ کہ 90 فیصد عوام جو ایک طرف ۔ ایک لیڈر کے ساتھ کھڑی ہے۔ ان سب کے خاتمے تک یہ جنگ جاری رہے گی؟؟؟
AGAR YA HARAMI ZINDA RAHA TOU, JO KA CHANCE KUM HAIN.
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
PM Imran Khan must be released from his illegal imprisonment by the illegal Form 47 mandate choor' PDM government of mafia dons, choors, dakoos, notorious criminals and their cohorts of corrupt, manipulative and power-hungry generals who have been ruling Pakistan by proxy since 10 April 2022.
Under their brutal and roguish rule, they have tried everything nefarious and barbaric to suppress millions of PTI supporters' human rights, voting rights, freedom of expression, civil liberties and right to protest peacefully against this fascist regime's brutalities, rascalities and ordering the horrendous massacre of over two hundred PTI unarmed supporters at D-Chowk during the dense nights of 26/11-27/11/2024.

This brutal military junta ruling Pakistan has been committing worse atrocities and barbarities against millions of patriotic Pakistanis than Adolf Hitler inflicted against the Jews and the Zionist State of Israel is committing against the Palestinians in Gaza and the occupied Arab territories.
INSHALLAH IK WILL BE SOON IN PUBLIC AGAIN, NO DOUBT ABOUT IT.
 
merapakistanzindabad

Senator (1k+ posts)
COAS1.jpg

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ریاست کے مخالف عناصر کے خاتمے تک جنگ جاری رہنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے واضح کیا ہے کہ ریاست کے خلاف مذموم سرگرمیوں، سہولت کاری اور مالی معاونت فراہم کرنے والوں کے خاتمے تک ان کا پیچھا جاری رہے گا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، آرمی چیف نے حالیہ دورے کے دوران جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں سکیورٹی کی موجودہ صورتحال اور انسداد دہشت گردی کی جاری کارروائیوں پر تفصیلی بریفنگ حاصل کی۔

اس موقع پر جنرل عاصم منیر نے افسران اور فوجی جوانوں کے ساتھ ملاقات کی اور دہشت گردی کا سامنا کرنے والے جوانوں کی ثابت قدمی کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ "شہدا پاکستان کا فخر ہیں اور ان کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔" آرمی چیف نے یقین دلایا کہ پاک فوج قوم کی حمایت اور قانونی اداروں کے ساتھ مل کر ملک میں امن و استحکام کی بحالی کو یقینی بنائے گی۔

انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاک فوج دہشت گردی اور انتہا پسندی کی تمام شکلوں کے خلاف سخت اقدام اٹھاتی رہے گی۔ آرمی چیف نے کہا کہ "مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے جوان قوم کے حقیقی ہیرو ہیں، اور ان کی بہادری پورے ملک میں مثبت اثر ڈالتی ہے۔"

جنرل عاصم منیر نے خاص طور پر فتنہ الخوارج کے تعاقب کیلئے پاک فوج کی مستقل کوششوں کا ذکر کیا اور کہا کہ "ہم ریاست کے خلاف مذموم سرگرمیوں کے خاتمے تک اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔"​
Soor ka bacha .... iss haramzade bastard general kelie yeh theek lafz hae !!!!
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
InshaAllah

magar we need to completely crush and finish off fitnaas
بلکل سب سے پہلے عاصم خود کو ہتکڑی لاےگا۔ پھرسارے شریف زرداری، خواجے، رانے، راجے،میاں،اندر ہونگے، اس کے بعد تیرے جیسے کتوں کا نمبر اے گا،
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ریاست کے مخالف عناصر کے خاتمے تک جنگ جاری رہنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
خود کو پھانسی لگا لے آج سب گندے عناصر ختم ہو جائیں گے
 
Back
Top