اینکر پرسن آفتاب اقبال دوبئی میں گرفتار ہونیکی اطلاعات

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
اینکر پرسن آفتاب اقبال دوبئی میں گرفتار ہونیکی متضاد اطلاعات

بارہ گھنٹوں سے نامعلوم جگہ پر۔ جنید اقبال سمیت فیملی پریشان۔ وہ مانچسٹر سے واپس یو اے ای پہنچے تھے کہ انہیں detainکر لیا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1871128510024282183 https://twitter.com/x/status/1871131175869444211 https://twitter.com/x/status/1871267942408855567 https://twitter.com/x/status/1871174804922945890
 
Last edited by a moderator:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
0*wQnGm8jRwwCn9Fz7.jpg
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
دوبئی کے حکمران اپنی تلوریاں سپلائی کرنے والوں کی خوشی کے لئے کچھ بھئ کرسکتے ہیں جیسے یہ ارشد شریف کے قتل میں بھی سہولت کار بنے
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
دوبئی کے حکمران اپنی تلوریاں سپلائی کرنے والوں کی خوشی کے لئے کچھ بھئ کرسکتے ہیں جیسے یہ ارشد شریف کے قتل میں بھی سہولت کار بنے
بھائی فکر نہ کرو ، بیچارے کی ریٹنگ ،کافی کم ہوئی ہے آج کل ، اسکو بڑھانے کا کوئی ،،سٹنٹ ،لگتا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اینکر پرسن آفتاب اقبال دوبئی میں گرفتار ہونیکی متضاد اطلاعات

بارہ گھنٹوں سے نامعلوم جگہ پر۔ جنید اقبال سمیت فیملی پریشان۔ وہ مانچسٹر سے واپس یو اے ای پہنچے تھے کہ انہیں detainکر لیا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1871128510024282183 https://twitter.com/x/status/1871131175869444211
بھائی فکر نہ کرو ، بیچارے کی ریٹنگ ،کافی کم ہوئی ہے آج کل ، اسکو بڑھانے کا کوئی ،،سٹنٹ ،لگتا ہے

canva-red-and-yellow-playful-lost-dog-flyer-MqoP5WhxKqo.jpg
 
Back
Top